لاہور: (ملت+اے پی پی) معروف عالم دین اور گلوکار جنید جمشید کی اہلیہ نیہا جمشید کو کیولری گرائونڈ کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔ نیہا جمشید اپنے شوہر کے ساتھ پی کے 661 میں چترال سے اسلام آباد آ رہی تھیں کہ طیارہ حویلیاں کے نزدیک پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا […]
اھم خبریں
جنید جمشید کی اہلیہ نیہا جمشید کو سپرد خاک کر دیا گیا
-
دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے کیونکہ فتنہ فساد کرنے والوں کو ختم کرنا ثواب کا کام ہے ۔ اسلام آباد میں 40ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان […]
-
جنید جمشید کی نماز جنازہ کے لیے کراچی میں تیاریاں
طیارہ حادثے:(ملت+اے پی پی) میں جاں بحق معروف نعت خواں جنید جمشید کی نماز جنازہ کے لیے اے کے ڈی گراؤنڈ کراچی میں تیاریاں جاری ہیں، پولیس اور رینجرز کی نفری تعینات ہے ،نماز جنازہ سے قبل گراؤنڈ کی سرچنگ کیگئی۔ نماز جنازہ آج ظہر کے بعد ڈیفنس فیز 8 میں واقعے گراؤنڈ میں ادا […]
-
مسئلہ کشمیر پیار کی گولی سے حل ہوگا، یشونت سنہا
سری نگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران اسلام آباد اور بارہ مولہ میں2 کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا، شہادتوں کیخلاف ہزاروں کشمیریوں نے احتجاج کیا، سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر بندوق نہیں پیار کی گولی سے حل ہوگا۔ […]
-
مستقل امن تک آپریشن جاری رہے گا، سربراہ پاک فوج
کراچی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کراچی میں مستقل امن تک آپریشن جاری رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹر اور رینجرز ہیڈ کوارٹر کراچی کا دورہ کیا۔ اس موقع […]
-
ایدھی کے بعد جنید جمشید کو گارڈ آف آنر دیا گیا
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے بعد جنید جمشید دوسری غیر سرکاری شخصیت ہیں جنھیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ بدھ کو معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید کی نمازہ جنازہ راولپنڈی کے نور خان ائیربیس پر ادا کی گئی جس کے بعد ائیرفورس کے دستے نے جنید جمشید کی میت […]