اھم خبریں

وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی الوداعی ملاقات

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی الوداعی ملاقات کی ہے ۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات کو سراہا ۔ وزیر اعظم نواز شریف سے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس لیفٹیننٹ […]

  • پاناما یا قطر سے کمائی کریں تو برکت ہو گی؟ قادری

    لاہور: (ملت+اے پی پی) منہاج القران کے زیراہتمام پچیس جوڑوں کو شادی کے بندھن میں باندھ دیا گیا۔ تقریب میں دو مسیحی جوڑے بھی شامل تھے۔ دلہنوں کو جہیز اور دلہوں کو سلامی بھی ملی۔ دو غیرمسلم جوڑوں سمیت تقریب میں 25 جوڑے شامل ہیں جنہوں نے نئی زندگی کا آغاز کر دیا ہے۔ دلہن […]

  • پاکستان کا جدید ترین کروز میزائل بابر ٹو کا کامیاب تجربہ

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق کروز میزائل بابر ٹو کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ بابر ٹو فضا، زمین اور سمندر میں بھی مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل 700 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے […]

  • وزیراعظم کے بیان کو جھوٹ قرار دینا ایوان کی توہین ہے

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا عوام ووٹ کے ذریعے ایوان میں بھیجتے ہیں اور پارلیمنٹ بڑا مقدس ایوان ہے۔ ایوان میں کہے ایک ایک لفظ کی اہمیت ہوتی ہے کیونکہ ایوان آئین بناتا ہے اور اس سے ادارے جنم لیتے […]

  • جنید جمشید کی میت کراچی منتقل

    کراچی (ملت+اے پی پی) سانحہ حویلیاں میں جاں بحق جنید جمشید کی میت کراچی منتقل کر دی گئی ، تدفین آج دوپہر کو ہوگی ، نور خان ائیربیس پر نماز جنازہ پڑھی گئی ، گارڈ آف آنر بھی دیا گیا ۔ پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے جنید جمشید کے بھائی […]

  • نیہا جمشید کی میت شناخت کے بعد والد کے حوالے

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) جنید جمشید کی اہلیہ نیہا جمشید کی میت شناخت کے بعد والد کے حوالے ، لاہور روانہ کر دی گئی ، جنید جمشید کی میت ان کے بھائی آج وصول کریں گے ۔ میت کراچی منتقلی سے قبل نورخان ایئربیس پر نماز جنازہ ادا کیا جائے گا ۔ پمز ہسپتال […]