نیویارک: (ملت+آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں تنازعات کے حل کے لئے کثیر ملکی سفارت کاری کی ضرورت ہے۔ ایک انٹرویو میں ملیحہ لودھی نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں جاری تنازعات کے حل کے لیے عالمی طاقتوں کو […]
اھم خبریں
عالمی طاقتیں قیام امن کیلئے اپنا کردار کریں، ملیحہ
-
ٹرمپ انتظامیہ سے قریبی تعاون کے خواہشمند ہیں ،پاکستان
واشنگٹن:(ملت+آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی کامیابی کے لئے پاکستان نے بھاری قیمت ادا کی،دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور ٹرمپ کے نظریات ایک جیسے ہیں،خطے کے مسائل کے حل کے لیے پاک امریکا تعلقات کا ہموار رہنا ضروری ہے ،پاکستان ٹرمپ انتظامیہ سے قریبی […]
-
امریکی مشن کی کامیابی کیلئے بھاری قیمت چکائی؛ فاطمی
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی مشن کامیاب بنانے کیلئے بھاری قیمت چکائی ، نئی انتظامیہ سے بہتر تعلقات کی امید ہے ، روس کے ساتھ فوجی و اقتصادی تعاون کو فروغ دے رہے ہیں ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق […]
-
سانحہ حویلیاں، فرسٹ آفیسرکی لاش شناخت ہوگئی
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پی آئی اے کے فرسٹ آفیسر علی اکرم کی میت کی شناخت ہو گئی۔ پمز انتظامیہ کی ورثا سے شہدا کے ڈینٹل ایکسرے فراہم کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔ فرانسیسی اور کینیڈین ماہرین کی ٹیم نے حادثے کی جگہ کا دورہ کیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق علی اکرم […]
-
پاک بحریہ نے گوادرکیلئے سیکورٹی فورس تشکیل دے دی
گوادر: (ملت+آئی این پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے گوادر بندرگاہ کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ کی خصوصی فورس کے قیام کا افتتاح کردیا‘ خصوصی فورس کو ٹی ایف 88کا نام دیا گیا ہے جس میں بحری جہاز‘ طیارے‘ برق رفتار میزائل بوٹس اور ڈرون بھی […]
-
وزیر اعظم ہمسائیہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، تسنیم اسلم
اسلام آباد: (ملت+ آئی این پی ) ایڈیشنل سیکریٹری خا رجہ تسنیم اسلم نے کہاکہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست کا کردار ادا کر رہا ہے،وزیر اعظم ہمسائیہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، بھارت کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں میں دن بدن اضافہ اور بھارتی قیادت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات خطے کے […]