گوادر: (ملت+آئی این پی) نیول چیف ایڈمرل ذکاء اﷲ نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری سے ملک خوشحال اور مضبوط ہوگا‘ گوادر بندرگاہ ملکی و علاقائی ترقی کا باعث بنے گی‘ وزیراعظم نواز شریف کی اقتصادی راہداری میں دلچسپی ان کے عزم کا اظہار ہے۔ منگل کو میری ٹائمز سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]
اھم خبریں
اقتصادی راہداری سے ملک خوشحال اور مضبوط ہوگا؛ نیول چیف
-
میجرعقبہ برطانیہ کی سینڈہرسٹ اکیڈمی کے پہلے پاکستانی انسٹرکٹر
لندن:(ملت+اے پی پی) پاک فوج کے میجر عقبہ حمید ملک کو برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں پہلا پاکستانی انسٹرکٹر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ میجر عقبہ کا تعلق پاک فوج کی سندھ رجمنٹ سے ہے، انہوں نے شہزادہ ولیم کے ساتھ 2007 میں رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ ہی سے گریجویشن مکمل کی تھی […]
-
مشترکہ مشقوں کے لیے رائل اومانی بحری جہازوں کی کراچی آمد
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)رائل اومانی نیوی کے دو بحری جہاز پاکستان نیوی کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں ’ثمر الطیب ‘ کے لیے یہاں پہنچے ۔ کراچی بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے سینئرافسران نے اومانی جہازوں الشمیخ اور البشری کا پر تپاک خیر مقدم کیا۔ یہ مشترکہ بحری مشقیں جو ہاربر اور سی فیز […]
-
ورلڈ بینک نے پاکستان بھارت کو جنوری تک کی مہلت دیدی
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)ورلڈ بینک نے سندھ طاس معاہدے پر غیر جانبدار ماہر کی تقرری روکتے ہوئے پاکستان اور بھارت کو آبی تنازع جنوری تک حل کرنے کی مہلت دی دی۔ ورلڈ بینک کے مطابق اگر پاکستان اور بھارت نے آبی تنازع سندھ طاس معاہدے سے ہٹ کر حل کیا تو یہ معاہدہ غیر […]
-
پاکستان اقوام متحدہ میں پانچویں نظرثانی کانفرنس کا صدر منتخب
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) پاکستان اقوام متحدہ میں روایتی ہتھیاروں سے متعلق پانچویں نظرثانی کانفرنس کا صدر منتخب ہو گیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جنیوا میں منعقدہ 5روزہ کانفرنس میں مستقل مندوب تہمینہ جنجوعہ کو پانچویں نظرثانی کانفرنس کا صدر منتخب کیا گیا ۔ نظرثانی کانفرنس ہر 5سال بعد منعقد کی […]
-
این ایس جی کی رکنیت کیلئے منصفانہ اور غیرامتیازی رویہ اپنایا جائے، پاکستان
نیویارک:(ملت+آئی این پی ) پاکستان نے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ میں نیوکلیئرسپلائر گروپ کی رکنیت کیلئے منصفانہ اورغیرامتیازی رویہ اپنانے کا مطالبہ کیا ۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آئی اے ای اے (انٹرنیشنل ایجنسی برائے ایٹمی توانائی) کی رپورٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب […]