کراچی:(ملت+آئی این پی )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے چیئرمین اعظم سہگل نے استعفیٰ دے دیا۔ پی آئی اے کے چیئرمین اعظم سہگل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جو انہوں نے پی آئی اے بورڈ کو بھیج دیا ہے جب کہ ترجمان پی آئی اے نے بھی اعظم سہگل کے استعفے […]
اھم خبریں
چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل عہدے سے مستعفی ہوگئے
-
جنید جمشید کی نماز جنازہ معین خان اکیڈمی میں ادا کی جائے گی
کراچی: (ملت+اے پی پی) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں و مبلغ جنید جمشید کی نماز جنازہ کراچی کی معین خان اکیڈمی ڈی ایچ اے میں ادا کی جائے گی۔ جنید جمشید مرحوم کے بھائی ہمایوں جمشید کے مطابق، نیشنل سٹیڈیم میں جاری میچ کے باعث جگہ نہیں مل سکی، اس […]
-
نائیجیریا: چرچ کی چھت گرنے سے 200 افراد ہلاک
ابوجا: (ملت+اے پی پی) نائیجیریا میں چرچ کی چھت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد دو سو ہو گئی ہے۔ چند روز قبل چرچ کی زیر تعمیر عمارت اس وقت گر گئی تھی جب وہاں ایک تقریب کے لیے ریاستی گورنر سمیت سینکڑوں افراد موجود تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا […]
-
چوہدری نثار علی خان کا پاکستان کو دس ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی بھارتی وزیرِداخلہ کی گیدڑ بھبکی پر ردعمل کا اظہار
اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) وزیرا دخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بی جے پی کی موجودگی میں کسی اور کو ہندوستان کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی کوشش کی ضرورت نہیں، بھارت کو مذہبی بنیادوں پر پاکستان نہیں بلکہ بی جے پی سرکار کی پالیسیاں تقسیم […]
-
بھارتی وزیر داخلہ‘ پاکستان پر میلی نگاہ نہ ڈالیں۔ حافظ محمد سعید
لاہور( ملت..آئی این پی)امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے ہندوستانی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی طرف سے پاکستان کے دس ٹکڑے کرنے کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ دن میں خواب دیکھنا چھوڑ دیں‘ پاکستان کی طرف میلی نگاہ ڈالی تو پاکستانی قوم افواج پاکستان کے […]
-
ملتان سے کراچی جانے والے پی آئی اے کے طیار ے کے انجن میں ٹیک آف سے قبل آگ لگ گئی
ملتان(آئی این پی)ملتان سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 581 کے انجن میں ٹیک آف سے قبل آگ لگ گئی ،مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ، فائر برگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر انجن میں لگی آگ بجھادی ۔اتوار کو ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پی آئی اے […]