لاہور (آئی این پی ) پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے،مختلف ٹریفکحادثات میں16افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ متعد د زخمی ہوگئے ۔اتوار کو پتوکی بائی پاس پر دو ٹریفک حادثات میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بس کی موٹر سائیکل سے ٹکر کے نتیجے […]
اھم خبریں
پنجاب بھر میں شدید دھند ،مختلف ٹریفک حادثات میں 16 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
-
مودی سرکار مزید رہی تو بھارت کو اپنے ٹکڑے گننا مشکل ہو جائے گا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ کی دھمکی گیدڑ بھبکی ہے ،لگتا ہے راج ناتھ بوکھلاہٹ میں ہوش کھو بیٹھے ہیں ، انھیں معلوم نہیں کہ آج کا پاکستان کہاں کھڑا ہے ، مودی سرکار مزید رہی تو بھارت کو اپنے ٹکڑے گننا مشکل […]
-
تقرریاں تبادلے، عاصم باجوہ آئی جی آرمز، بلال اکبر چیف آف جنرل سٹاف، رضوان اختر پریذیڈنٹ این ڈی یو تعینات
راولپنڈی:مانیٹرنگ+ملت.. آئی ایس پی آر کے مطابق، پاک فوج میں اہم عہدوں پر کچھ مزید تقرریاں و تبادلے کئے گئے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو آئی جی آرمز تعینات کر دیا گیا ہے۔ وہ اس سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر تھے۔ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کو پریذیڈنٹ این ڈی یو […]
-
لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار ڈی جی آئی ایس آئی مقرر
ملت….لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کر دیا گیا. آئی ایس پی آر نے تصدیق کر دی.
-
اسی سی آئی اے نے صدام پر ایٹمی اسلحے کا الزام لگایا تھا. ٹرمپ
-
پاک فوج کے سپرسیڈ ہونے والے 3 لیفٹیننٹ جنرل کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) پاک فوج کے سپرسیڈ ہونے والے تین لیفٹیننٹ جنرلز نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا جب کہ تینوں جنرل سربراہ پاک فوج قمر جاوید باجوہ سے سینئر تھے۔ پاک فوج کے نئے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تعیناتی کے بعد سینئر تین جنرلز لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم، لیفٹیننٹ جنرل […]