اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماوں محسن رانجھا ،عابد شیر علی ،طلال چوہدری اورانوشہ رحمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے جب اپنا کیس کمزور ہوتے دیکھا تو یوٹرن لے لیا ، سپریم کورٹ نے جو بھی فیصلہ دیا ہم قبول کرینگے‘ عمران خان خود عدالتی اشتہاری ہے‘ عمران خان […]
اھم خبریں
تحریک انصاف نے جب اپنا کیس کمزور دیکھا تو یوٹرن لے لیا: عابد شیر
-
پاناما کیس کی سماعت ازسرنو ہوگی، چیف جسٹس
سپریم کورٹ:(ملت+اے پی پی) میں پاناما کیس سے متعلق آئینی درخواستوں کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ ریٹائر ہورہا ہوں، فل کورٹ ریفرنس کے بعد کسی بینچ میں نہیں بیٹھوں گا، پاناما کیس کی سماعت ازسرنو ہوگی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نےکہا کہ […]
-
پاناما :کمیشن بنا تو بائیکاٹ کر دیں گے :نعیم بخاری
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاناما لیکس کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے موقع پر تحریک انصاف نے وکیل نعیم بخاری نے کہا کہ پاناما لیکس پر کسی کمیشن کی تشکیل منظور نہیں ، ہم نے کیس کا فیصلہ عدالت پر چھوڑ دیا ہے ، عدالت اس حوالے سے کیس کا جو بھی فیصلہ […]
-
پائلٹ کا پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ اڑانے سے انکار
پی آئی اے:(ملت=اے پی پی) کے اے ٹی آر طیارے میں انجن کی خرابی کے باعث پائلٹ نے پرواز لے جانے سے انکار کردیا۔ پی آئی اے کا طیارہ چارٹرپرواز پر موہن جو دڑو جانا تھا لیکن طیارے میں خرابی کے باعث پائلٹ نے پرواز لے جانے سے انکار کردیا، طیارہ غیرملکی کمپنی کے ملازمین […]
-
کمیشن بنا تو عمران کو طلب کرکے جرح کریں: حسین نواز
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پناما کا ہنگامہ جای ہے۔ وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے اپنے وکیل اکرم شیخ سے رابطہ کیا اور انہیں ہدایت کی کہ جوڈیشل کمیشن بننے کی صورت میں عمران خان کو بطور گواہ کٹہرے میں بلا کر بھرپور تیاری کے ساتھ جرح کی جائے۔ حسین نواز نے وکیل […]
-
جہازوں کی مرمت کیلئے عالمی معیارات کو مدنظر رکھا جائے: وزیر اعظم
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم نے حادثے کی تحقیقات جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ حادثے سے متعلق ڈیٹا کی ابتدائی تجزیاتی رپورٹ بھی آ گئی ہے۔ جہاز کا ایک انجن مکمل بند ہونے اور دوسرا بھی پوری استعداد کار […]