اھم خبریں

ڈی سی او چترال، ان کی اہلیہ اور بیٹی بھی حادثے کا شکار

  • چترال: (ملت+اے پی پی) چترال سے اسلام آباد کا فجائی سفر، ڈی سی او اسامہ وڑائچ کا آخری سفر ثابت ہوا۔ طیارہ حادثہ میں اہلیہ اور بیٹی بھی ان کے ساتھ تھیں۔ ان کا تعلق وہاڑی سے تھا۔ اسامہ وڑائچ سابق آئی جی پنجاب ذوالفقار چیمہ کے بھانجے ہیں۔ جسٹس افتخار چیمہ اور ڈاکٹر نثار […]

  • مردم شماری 15مارچ سے شروع ہوگی

    وفاقی حکومت:(ملت+اے پی پی) نے مردم شماری 15مارچ سے شروع کرانے کی سپریم کورٹ کو تحریری یقین دہانی کرادی۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ حکومت نے اپنی یقین دہانی پر من و عن عمل درآمد نہ کیا تو توہین عدالت کی مرتکب ہوگی ۔ سپریم کورٹ میں مردم شماری میں تاخیر سے متعلق […]

  • پاناما؛ سپریم کورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران فریقین سے کمیشن کے قیام کیلئے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت (کل)9 دسمبر کو صبح ساڑھے 9 بجے تک ملتوی کر دی جبکہ سپریم کورٹ نے سپیکر کے پاس وزیر اعظم کیخلاف ریفرنس کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ […]

  • سابق آرمی چیفس نے مودی کو پاکستان پر حملے کا مشورہ دیدیا

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی ) بھارت کے سابق آرمی چیفس نے مودی سرکار کو پاکستان پر حملے کا مشورہ دیدیا ۔بھارتی میڈیاکے مطابق دوسابق آرمی چیفس جنرل (ر) بکرم سنگھ اور جنرل (ر) وی پی ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان میں شدت پسندوں کو ٹارگٹ کرنے اور پاکستانی فوج پر سخت […]

  • مریم نواز کی زیر کفالت ہونے کا معاملہ ابھی حل نہیں ہوا :سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران فریقین سے کمیشن کے قیام کے لیے جواب طلب کرلیا ہے۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ پاناما لیکس کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز […]