اھم خبریں
سرتاج عزیز ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے
-
حقانی نیٹ ورک اب بھی سب سے بڑا خطرہ ہے ،امریکہ
واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )افغانستان میں نیٹوفورسز کے امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن نے حقانی نیٹ ورک کوامریکہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کیلئے مقدس جگہ ہے جہاں وہ لطف اندوز ہورہے ہیں،اگلے ہفتے خطے میں واپسی پر نئے پاکستانی آرمی چیف جنرل […]
-
مشیر خارجہ سرتاج عزیز (آج ) بھارت پہنچیں گے
امرتسر: (ملت+آئی این پی)بھارت کے شہر امرتسر میں افغانستان کے حوالے سے ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کا آغاز ہوگیا، مشیر خارجہ سرتاج عزیز (آج )اتوار کو کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچیں گئے اوراسی شام وطن واپس آ جائیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق افغانستان میں ترقی، امن و استحکام سے متعلق دو روزہ کانفرنس امرتسر […]
-
نوازشریف سے گفتگوکوبڑھا چڑھا کرپیش کیا گیا، مشیرٹرمپ
واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عملے کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی وضاحت کرتے ہوئے گفتگو کا اپنا مختلف متن جاری کیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان نے بدھ کو ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دینے کیلیے فون کیا تھاجس کے بعد وزیرِاعظم ہاؤس نے […]
-
بلدیہ فیکٹری میں آگ لگانے والا رحمان بھولا تھائی لینڈ میں گرفتار
کراچی (ملت+اے پی پی) کراچی کی بلدیہ فیکٹری میں آگ لگانے والا رحمان بھولا تھائی لینڈ میں گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بنکاک پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرپول آفیسر نے 46 سالہ عبدالرحمان کو رائل گارڈن ہوٹل سے گرفتار کیا۔ ملزم پاکستانی پولیس اور انٹرپول کو مطلوب تھا۔ کراچی کی انسداد […]
-
سپریم کورٹ کا سزائے موت کے ملزمان کو بری کرنے کا حکم
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عمر قید کے ملزم کو گیارہ سال بعد انصاف مل گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے باعزت بری کرنے کا حکم دیا گیا۔ اغواء کے مقدمے میں سزائے موت کا منتظر ملزم بھی پانچ سال بعد بری ہو گیا۔ ملزم محمد انار پر الزام تھا کہ اس نے محبوبہ کے […]