اھم خبریں

تحریک انصاف کی راہنما عندلیب عباس گرفتار اور رہا

  • عمران خان کی ہدایت پر پرویز خٹک کا قافلہ واپس صوابی روانہ

    برہان انٹرچینج سے آگے بڑھنا مشکل ہے، اس لیے یہاں سے پیچھے ہٹ رہے ہیں، پولیس نے ساری رات شیلنگ کی، اسی لیے وزیر اعلیٰ نے کارکنان سے برہان انٹرچینج سے پیچھے ہٹنے کا کہا ، موٹر وے سے اسلام آباد جانے کا پلان غلط تھا،اگر ہم شروع ہی سے جی ٹی روڈ کے ذریعے […]

  • برہان انٹرچینج پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جنگ

    صوابی .. برہان انٹرچینج پر پولیس کی شدید شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کے بعد کپتان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا قافلہ واپس صوابی بیس کیمپ چلاگیا ۔ اس سے پہلے پرویز خٹک کی قیادت میں قافلہ رکاوٹیں توڑتے ہوئے برہان انٹرچینج پہنچا ،اور رات وہیں پڑاؤ کیا ۔ موٹروے برہان انٹر چینج پر […]

  • پختونخوا میں گورنرراج آئینی آپشن، کوشش ہے نہ استعمال کرنا پڑے،اسحاق ڈار

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ خیبر پختونخوا میں گورنرراج آئینی آپشن ہے لیکن وزیراعظم نواشریف کی کوشش ہے کہ اس کو استعمال نہ کرنا پڑے ، آرمی چیف سے ملاقات میں انگریزی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ پر انکوائری سے آگاہ کیا تھا، آرمی چیف کی مدت ملازمت […]

  • مریم نواز نے نعیم الحق کو 1 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

    اسلام آباد (ملت+آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر لیک ہونے کا الزام لگانے پر تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کو 1 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ پیر کو شریف فیملی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا […]