اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان اور ترکی نے دونوں ممالک کے درمیان موجود قریبی، گہرے اور کثیر الجہتی روابط اور مختلف شعبوں میں باہمی طور پر مفید تعاون کو مزید تقویت دینے پر اتفاق کرتے ہوئے اپنے خصوصی تعلقات کو مضبوط سٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ […]
اھم خبریں
پاکستان اور ترکی کا باہمی روابط اور تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
-
مسئلہ کشمیر کافوری اوربامعنی حل چاہتےہیں، ترک صدر
ترک صدر: (ملت+اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ارد ان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کافوری اوربامعنی حل چاہتےہیں،مسئلہ کشمیرکواقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل کرناہوگا۔پاکستان،بھارت کوکشمیرسمیت تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنےہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ این ایس جی میں پاکستان کی رکنیت کے لئے ترکی کی حمایت […]
-
طیب اردوان کا وزیراعظم ہاؤس میں شانداراستقبال
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترک صدرطیب اردوان نے وزیراعظم نواز شریف سے ون آن ون ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک صدررجب طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس میں پہنچے جہاں وزیر اعظم نواز شریف نے ان کا دروازے پر بنفس نفیس استقبال کیا۔ پاک فوج […]
-
اردوان کی صدر ممنون سے ملاقات
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نور خان ائیربیس پر وزیراعظم نواز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیراعظم کی اہلیہ، صاحبزادی مریم نواز، کابینہ کے ارکان نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ صدر رجب طیب اردوان خاتون اول کے ہمراہ ایوان صدر پہنچے […]
-
ترک صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)ترک صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، صدراردوان آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب اور شاہی قلعہ لاہور میں وزیراعظم کے استقبالیہ میں بھی شرکت کریں گے ۔ صدر رجب طیب اردوان خاتون اول کے ہمراہ ایوان صدر پہنچے ، جہاں صدر ممنون حسین […]
-
شاہ نورانی حملہ پر چینی صدر اور وزیر اعظم کا عوام اور حکومت کے ساتھ اظہارِ ہمدردی
بیجنگ: (ملت+آئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ درگاہ شاہ نورانی حملے پر پاکستانی عوام اور حکومت کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین ہر قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے۔ چینی عوام ہمیشہ پاکستانی عوام کے ساتھ رہیں گے،انسداددِ دہشت […]