اھم خبریں

بھارتی خفیہ اداروں کا لائن آف کنٹرول کے ہیرانگر سیکٹر سے پاکستانی شہری کوگرفتارکرنے کا دعویٰ

  • نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی خفیہ اداروں نے لائن آف کنٹرول کے ہیرانگر سیکٹر سے ایک پاکستانی شہری کوگرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق خفیہ ایجنسیوں نے مقامی پولیس کی مدد سے کنٹرول لائن کے ضلع کٹھوعہ کے ہیرانگر سیکٹر سے ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیا ہے ۔گرفتار […]