اھم خبریں

موچی گیٹ میں دھماکے کے باعث 4 مکانوں کی چھتیں گر گئیں

  • لاہور(ملت + آئی این پی) لاہور کے موچی گیٹ میں دھماکے کے باعث 4 مکانوں کی چھتیں گر گئیں‘ حادثے میں 1 شخص جاں بحق‘10زخمی جبکہ متاثرہ گھر سے 6ہینڈ گر ینڈ بھی پو لیس نے بر آمد کر لیے ۔تفصیلات کے مطابق موچی گیٹ میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے باعث ایک دوسرے […]

  • پاکستان میں جمہوری حکومت اور پر امن احتجاج کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ

    واشنگٹن(ملت + آئی این پی ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہاہے کہ پاکستان میں جمہوری حکومت کی حمایت اور پر امن احتجاج کے حق کی حمایت کرتے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں ترجمان امریکی وزارت خارجہ جان کربی نے کہا کہ امریکہ کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کی […]

  • کوئٹہ ، پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے میں 61زیر تربیت اہلکار شہید ، 122سے زائد زخمی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی ) کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے میں 61زیر تربیت اہلکار شہید جبکہ 122سے زائد اہلکار زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں سے 20اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ، اطلاع ملنے پر پولیس، ایف سی اور پاک فوج کے دستوں نے […]

  • دہشت گرد قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے: وزیراعظم

    اسلام آباد .. وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے ، حملے کے منصوبہ سازوں کا پیچھا کیا جائے گا ، دہشت گردوں کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے ۔ کوئٹہ پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں مانیٹرنگ سیل قائم […]

  • پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے ہیں ،امریکی جنرل جان نکلسن

    کابل(ملت + آئی این پی)افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل جان نکلسن نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے ہیں جہاں سے وہ آزادانہ طور پر اپنا سرگرمیاں چلا رہے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق بھارتی اخبار ”انڈین ایکسپریس “ کو انٹرویو میںامریکی جنرل جان نکلسن نے کہاکہ […]

  • بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے برطانوی سلامتی کے مشیر سرمارک لائل گرانٹ کی ملاقات

    اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے برطانوی سلامتی کے مشیر سرمارک لائل گرانٹ نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور زیر غور آئے ۔برطانوی سلامتی کے مشیرسر مارک لائل گرانٹ نے […]