اھم خبریں

عمران خان کا جاوید صادق پر کنٹریکٹس میں 26ارب روپے کمیشن لینے کا الزام

  • اسلام آباد… عمران خان کا کہنا ہے کہ دو نومبر کو کرپٹ الیون سے میچ ہو گا۔ پاناما کا احتساب چاہتے ہیں لیکن یہ بھی چاہتے ہیں کہ جمہوریت ڈی ریل نہ ہو۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اسلام آباد بار کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بیس سال سے جدوجہد کر […]

  • جاوید صادق نے عمران خان کے الزامات مسترد کردیئے

    شریف خاندان کے کسی فرد سے ہماری کوئی شراکت داری نہیں ، دنیا کی سب سے بڑی چینی تعمیراتی کمپنی کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہوں ، کام کے سلسلے میں شہباز شریف سمیت سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں ، عمران خان کو غلط معلومات فراہم کی گئیں ،اسلام آباد ایئرپورٹ کا منصوبہ پیپلزپارٹی اور ارفع کریم […]

  • دعائیں رنگ لے آئیں‘ ہسپتال میں زیر علاج یاسین ملک کی طبعیت بہتر ہونا شروع

    سری نگر (ملت + آئی این پی )جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ ممتاز حریت رہنما یاسین ملک کی طیعیت بہتر ہونے لگی۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی قید اور ہسپتال میں زیر علاج حریت رہنما یاسین ملک کی طبیعت میں قدرے بہتری آنا شروع ہو گئی ہے۔حریت رہنما یاسین ملک کو جیل میں […]

  • پاناما کے

    جماعت اسلامی کا 30اکتوبر کو کرپشن مٹا ملک بچاؤ مارچ لاہور میں کر نے کا اعلان

    لاہور(ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے 30اکتوبر کو کرپشن مٹا ملک بچاؤ مارچ لاہور میں کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کرپشن کے خلاف ملک میں سب سے پہلے جماعت اسلامی نے آواز اٹھائی ،موجودہ نظام میں بڑوں کے وارے نیارے ہوتے ہیں ‘ ملک میں افراتفری […]

  • مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کی جائے: ایاز صادق

    اسلا م آباد(ملت + آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک فلیش پوائنٹ ہے اور نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے امن کے لیے ایک مستقل خطرہ ہے ۔انہوں نے عالمی برادری پر اس مسئلے کے فوری حل اور مقبوضہ وادی میں بھارتی سیکورٹی کی […]

  • دہشتگردی کا ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال خودکشی ہے،بھارت

    حیدرآباد (ملت + آئی این پی)بھارتی وزیر اطلاعات ونشریات وینکیا نائیڈونے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ حملے کے بعد پاکستان کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ دہشتگردی کا ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال خودکشی کے مترادف ہے ۔بدھ کو بھارتی میڈیاکے مطابق حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]