اھم خبریں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، وزیراعظم کا خطاب

  • ایل او سی پرکشیدگی ، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہو گا ۔ اجلاس میں کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بحث کی جائے گی ۔ پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے گی ، […]

  • مودی سرکارنےسرجیکل سڑائیک کی ویڈیو جاری کرنے کی تیاری شروع کردی

    نئی دہلی: (ملت+ آئی این پی) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مودی سرکارناقدین کو خاموش کرانے کیلئے جلد سرجیکل سڑائیکس کی ویڈیو جاری کرے گی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کنٹرول لائن کے دوسری طرف پاکستان کے علاقے میں سرجیکل سٹرائیک کے دعوے کو ثابت کرنے کیلئے ویڈیو جاری کر سکتی ہے۔بھارتی […]

  • لائن آف کنٹرول پربھارت کی پھر فائرنگ

    ملت نیوز…بھارتی افواج نے منگل کی صبح ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی ا ور بلا اشتعال پاکستانی چوکیوں پر فائرنگ کی، پاک فوج نے دنداں شکن جواب دیا، دو طرفہ فائرنگ صبح چھ بجے بند ہوئی

  • وزیراعظم کی تقریر کو سراہا گیا، مشترکہ اجلاس کشمیریوں کی آواز بنا ہے، سراج الحق

    اسلام آباد ۔3اکتوبر(اے پی پی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ تمام پارلیمانی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کا انعقاد مقبوضہ کشمیر کی عوام کے لیے ایک بہت بڑا پیغام ہے اور خصوصی طور پر ان مظلوم کشمیریوں کے لیے جو گذشتہ 87 دن سے شدید کرفیو کی زد میں ہیں اس […]

  • کشمیر کے مسئلہ پر تمام سیاسی جماعتیں یک جان ہیں۔ سینیٹر کامل علی آغا

    اسلام آباد ۔3اکتوبر(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم و انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور موجودہ ملکی صورتحال پر پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس بلانے کا مثبت فیصلہ ہے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے […]