اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات اورمسلح افواج کے سربراہان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے اورملکی امن وامان اور خطے میں سلامتی کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع […]
اھم خبریں
وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس طلب کرلیا
-
حکومت میں نہ کوئی عہدہ رکھ سکتاہوں اورنا ہی رکھناچاہتا ہوں،جہانگیرترین
علی پور:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیرترین کا کہنا ہے کہ حکومت میں نہ کوئی عہدہ رکھ سکتا ہوں اور نا ہی رکھناچاہتا ہوں ، جلد ہی ایسے راستے ہموار ہوجائیں گے ہر کوئی محنت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق علی پور میں ساؤتھ پنجاب فشریز پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب […]
-
ایسی تحریک چلانے کے موڈ میں نہیں جس سے نظام لپیٹا جائے،خورشید شاہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے ایسی تحریک چلانےکےموڈمیں نہیں جس سےنظام لپیٹاجائے، ایک شخص ایسی بات کررہا، جس سے نظام کو سپورٹ نہیں مل رہی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا پیپلزپارٹی کی کوشش […]
-
چین سے تاریخی معاہدے ہوئے،تجارت ڈالر کے بجائےیوآن میں ہوگی،وزیراطلاعات
لاہور:(ملت آن لائن) وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چین سے تاریخی معاہدے ہوئے،اب چین سے پاکستان کی تجارت ڈالر کے بجائے یوآن میں ہوگی، پاکستان کو فخر ہونا چاہیے، اسلامی دنیا اپنے مسائل کے حل کےلئے عمران خان کی جانب دیکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراطلاعات فواد چوہدری نے نیوز […]
-
شنگھائی: وزیراعظم کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دورۂ پاکستان کی دعوت
شنگھائی:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے روس کے وزیراعظم دمتری میدویدیف سے ملاقات کی اور انہیں دورۂ پاکستان کی بھی دعوت دی۔ وزیراعظم عمران خان نے شنگھائی میں عالمی سرمایہ کاری ایکسپو کانفرنس میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے خطاب کے دوران چینی اور عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان آنے کی دعوت دی۔ […]
-
ن لیگ کا مبینہ انتخابی دھاندلی پر بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس روزانہ بلانے کا مطالبہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے مبینہ انتخابی دھاندلی پر بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس روزانہ بلانے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ 2018 کے انتخاب میں تاریخی دھاندلی ہوئی ہے، آج تک بھی کئی امیدواروں کو فارم […]