وزیراعظم عمران خان نے پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو چین کو وسطی ایشیا سے جوڑنے کا منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے یہ منصوبہ نئی سرمایہ کاری، نئی مارکیٹ اور نئے راستے کھول رہا ہے۔ شنگھائی میں بین الاقوامی برآمدی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نمائش میں شرکت […]
اھم خبریں
سی پیک سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھول رہا ہے، وزیراعظم
-
ہمارا ہدف قوم کو بہتر پاکستان دے کر جانا ہے، تعلیم میں ترقی کےلئےہم سب کواپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی،صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی
کراچی ۔(ملت آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف قوم کو بہتر پاکستان دے کر جانا ہے، تعلیم میں ترقی کے لئے ہم سب کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی، پاکستان کے نظام تعلیم کو بہتر بنانا ترجیح ہے، نجی شعبہ نادار افراد کی تعلیم کے لئے بھی […]
-
اسحاق ڈار کے گھر سے 2 قیمتی گاڑیاں غائب
لاہور:(ملت آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کی 2 قیمتی گاڑیاں غائب ہونے کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے گاڑیاں ڈھونڈنے کے لیے مدد مانگ لی۔ نیب کی جانب سے ایکسائز ڈپارٹمنٹ کو بھجوائے گئے مراسلے کے مطابق گلبرگ تھری میں واقع اسحاق […]
-
شہبازشریف کے داماد کے دست راست کا کروڑوں روپے کی کرپشن کا اعتراف
لاہور :(ملت آن لائن) سابق وزیراعلی پنجاب اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے داماد کے دست راست اکرام نوید نے اختیارات سے تجاوز اور کروڑوں روپے کی کرپشن کا اعتراف کر لیا ہے اور کہا تیرہ کروڑ انیس لاکھ روپے علی عمران کو دیئے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے شہباز شریف کے داماد […]
-
شہباز شریف کی درخواست ضمانت کی منظوری کے لئے نظر ثانی اپیل دائر
لاہور:(ملت آن لائن) اپوزشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی درخواست ضمانت کی منظوری کے لئے نظر ثانی اپیل دائر کر دی گئی، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت 24 اکتوبر کا شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا حکم کالعدم قرار دے اور رہائی کا حکم دے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور […]
-
پاکستان اور چین کےدرمیان دو طرفہ تعاون کے 15 معاہدوں، مفاہمتی یادداشتوں پردستخط
بیجنگ:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی آج گریٹ ہال میں چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات ہوئی، جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات کے دوران دو طرفہ تعاون کے 15 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ وزیراعظم عمران خان اور چینی وزیراعظم […]