اھم خبریں

مقبوضہ کشمیر میں انسانی ہلاکتوں کی تحقیق ناگزیر ہے

  • اسلام آباد ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں انسانی ہلاکتوں کی تحقیق ناگزیر ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے سربراہ نے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر زید الرعد الحسینی نے کہا ہے کہ مقبوضہ […]