اسلام آباد :(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے بنی گالامیں عمارتوں کی ریگولرائزیشن سے متعلق کیس میں وزیراعظم عمران خان سمیت 65 افراد کی تعمیرات ریگولرائز کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات کی ریگولرائزیشن […]
اھم خبریں
سپریم کورٹ کا وزیراعظم عمران خان سمیت 65 افراد کی تعمیرات ریگولرائز کرنے کا حکم
-
آسیہ بی بی کی بریت: اپوزیشن کی وزیراعظم کے خطاب پر تنقید، اسمبلی آنے کا مطالبہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) اپوزیشن رہنماؤں نے آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے بعد تنقید اور مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کو ‘پر تشدد’ اور ‘جارحانہ’ قرار دیتے ہوئے ایوان میں آکر پالیسی بیان دینے کا مطالبہ کردیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز سپریم کورٹ […]
-
آسیہ بی بی کا فیصلہ دینے والے ججز کسی سے کم عاشق رسولﷺ نہیں،عدالت اپنے فیصلے کو بدل نہیں سکتی،چیف جسٹس آف پاکستان
اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ایک کیس کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ جس بینچ نے آسیہ بی بی کا فیصلہ دیا وہ کسی سے کم عاشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نہیں، لوگوں کو ہمارا فیصلہ پڑھنا چاہیے تھا۔ سپریم کورٹ میں نئے انسپکٹر جنرل (آئی […]
-
مذہبی جماعتوں کا احتجاج ،ملک کےمختلف شہروں میں سڑکیں بلاک
کراچی/ لاہور/ اسلام آباد:(ملت آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے ہونے والے احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور ملک کے مختلف شہروں میں سڑکیں بند ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ ملک کے بڑے […]
-
وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات،ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی عمومی صورتحال اور اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ دونوں رہنماؤں […]
-
نواز شریف اور شہباز شریف کا اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم پارٹی کا ایک وفد اے پی سی میں شرکت کرے گا۔ سابق وزیراعظم […]