اھم خبریں

ریکارڈ ٹیمپرنگ : ظفر حجازی کی مقدمہ خارج کرنے کیلئے درخواست

  • ریکارڈ ٹیمپرنگ : ظفر حجازی کی مقدمہ خارج کرنے کیلئے درخواست اسلام آباد(ملت آن لائن) سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی نے ریکارڈ ٹیمپرنگ کا مقدمہ خارج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ سابق چیرمین سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) ظفر حجازی پر چوہدری شوگر ملز کے ریکارڈ میں […]

  • بنی گالہ اراضی سے متعلق پیش کردہ ہردستاویز میں الگ بات کی گئی، چیف جسٹس

    بنی گالہ اراضی سے متعلق پیش کردہ ہردستاویز میں الگ بات کی گئی، چیف جسٹس اسلام آباد(ملت آن لائن)چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے بنی گالہ اراضی سے متعلق پیش کی گئی ہر دستاویز ایک دوسرے سے الگ ہے۔ مسلم لیگ(ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر […]

  • پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان بڑا مقابلہ آج ہوگا

    پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان بڑا مقابلہ آج ہوگا لاہور(ملت آن لائن)طویل انتظار کے بعد پاک سرزمین پر انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا آغاز آج سے ہونے جارہا ہے اور ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹاکرا ہوگا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شام […]

  • پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی: ورلڈ الیون لاہور پہنچ گئی

    پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی: ورلڈ الیون لاہور پہنچ گئی لاہور(ملت آن لائن)فاف ڈپلوسی کی قیادت میں ورلڈ الیون کی ٹیم لاہور پہنچ گئی جہاں چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور دیگر آفیشلز نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ 8 سال بعد پاکستان پر عالمی کرکٹ کے دروازے کھل گئے اور آزادی کپ کا […]

  • اسلام آباد کے عوامی مرکز میں آتشزدگی؛ 2 افراد جاں بحق

    اسلام آباد کے عوامی مرکز میں آتشزدگی؛ 2 افراد جاں بحق اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع عوامی مرکز میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں عمارت کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگانے والے 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عوامی مرکز کے گراؤنڈ فلور پر واقع […]

  • آرمی چیف نے چار دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

    آرمی چیف نے چار دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی راولپنڈی(ملت آن لائن)آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کالعدم تنظیموں کے 4 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف […]