چین نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جنگ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے، چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بدلتی علاقائی، بین الاقوامی صورتحال میں پاکستان اور چین ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب سے اہم ملاقات کی،ملاقات میں خطے اور افغانستان کی […]
اھم خبریں
چین کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان
-
شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز نامکمل قرار
احتساب عدالت کے رجسٹرارآفس نے ابتدائی اسکروٹنی کے بعد نیب کی جانب شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسزکونامکمل قرار دے دیا۔ احتساب عدالت نے نیب کو ریفرنسز کے ساتھ متعلقہ دستاویزات جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ رجسٹرار آفس نے احتساب عدالت کو ریفرنس کے ساتھ متعلقہ دستاویزات نہ ہونے کے متعلق آگاہ […]
-
اسحاق ڈار پاکستان کے اقتصادی غارتگر ہیں، عمران خان
اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے نیب کے چیرمین قمر زمان چوہدری پر کرپشن کو چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے فی الفور مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ حکومت امیروں […]
-
چین اور پاکستان سے جنگ خارج از امکان نہیں، بھارتی آرمی چیف
چین اور پاکستان سے جنگ خارج از امکان نہیں، بھارتی آرمی چیف نیء دھلی(ملت آن لائن)بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے دھمکی دی ہے کہ چین اور پاکستان سے دو محاذوں پر جنگ خارج از امکان نہیں، چھوٹی چھوٹی کارروائیاں بڑی جنگ کاپیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، حالات سے نمٹنے کے لئے تیار رہنا […]
-
سپریم کورٹ کا پاناما جے آئی ٹی رکن کی کارکردگی پر عدم اطمینان
سپریم کورٹ کا پاناما جے آئی ٹی رکن کی کارکردگی پر عدم اطمینان اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے پاناما جے آئی ٹی کے رکن اور ڈی جی نیب بلوچستان عرفان نعیم منگی کی کارکردگی پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کی ناقص کارکردگی پر شدید برہمی […]
-
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی لندن پہنچ گئے
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی لندن پہنچ گئے لاہور(ملت آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی لندن پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف بھی لندن لندن پہنچ گئے ہیں۔ وہ لندن میں تین سے چار روز قیام کریں گے جہاں وہ نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت کریں گے […]