روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے امدادی جہاز بحیرہ روم سے خلیج بنگال روانہ روم(ملت آن لائن)بحیرہ روم میں لاکھوں مہاجرین کو ڈوبنے سے بچانے والا بحری جہاز روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے میانمار کی جانب روانہ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحیرہ روم میں مالٹا کی امدادی تنظیم […]
اھم خبریں
روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے امدادی جہاز بحیرہ روم سے خلیج بنگال روانہ
-
خواجہ اظہار پر حملہ: ہلاک دہشتگرد پی ایچ ڈی نکلا
خواجہ اظہار پر حملہ: ہلاک دہشتگرد پی ایچ ڈی نکلا کراچی(ملت آن لائن)کراچی میں دہشت گرد حملوں میں ملوث کئی اعلی تعلیم یافتہ ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گزشتہ دنوں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن پر حملے کے دوران مقابلے میں مارا جانے والا دہشت گرد بھی انجینئرنگ یونیورسٹی کا […]
-
پاکستان نے ’’برکس سربراہ اجلاس‘‘ کا اعلامیہ مسترد کردیا
پاکستان نے ’’برکس سربراہ اجلاس‘‘ کا اعلامیہ مسترد کردیا اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر دفاع خرم دستگیر نے برکس سربراہ اجلاس کا اعلامیہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں۔ وزیر دفاع خرم دستگیر نے برکس سربراہ اجلاس کے اعلامیے پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان […]
-
پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی پناہ گاہ نہیں ، وزیر دفاع
پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی پناہ گاہ نہیں ، وزیر دفاع اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیر دفاع خرم دستگیر نے برکس سربراہ اجلاس کے اعلامیے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی پناہ گاہ نہیں بلکہ ہمارے ملک میں دہشت گرد حملوں کے تانے بانے […]
-
موجودہ حالات میں امریکا کو پاکستان کی بہت ضرورت ہے، برطانوی تھنک ٹینک
موجودہ حالات میں امریکا کو پاکستان کی بہت ضرورت ہے، برطانوی تھنک ٹینک لندن(ملت آن لائن) برطانیہ کے تھنک ٹینک نےکہا ہےکہ موجودہ حالات میں امریکا کو پاکستان کی بہت ضرورت ہے۔ رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ میں تھنک ٹینک کا کہنا ہےکہ امریکی صدرنے دھمکیوں سے پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت کو […]
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات چاہتے ہیں، وزیرخارجہ
ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات چاہتے ہیں، وزیرخارجہ اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے ہم ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں جاری پاکستانی سفیروں کی تین روزہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے […]