کراچی(ملت آن لائن) پولیس کی کارروائی: فوج اور ملالہ پر حملوں کے ملزم سمیت 4 ہلاک کراچی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار پر حملے کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں جب کہ صدف سوسائٹی میں پولیس سے مقابلے میں پاک فوج اور ملالہ یوسفزئی پر […]
اھم خبریں
کراچی پولیس کی کارروائی: فوج اور ملالہ پر حملوں کے ملزم سمیت 4 ہلاک
-
امریکا کی شمالی کوریا کو ایٹمی تجربات پر سنگین نتائج کی دھمکی
امریکا کی شمالی کوریا کو ایٹمی تجربات پر سنگین نتائج کی دھمکی امریکا نے کامیاب ہائیڈروجن بم تجربہ کرنے پر شمالی کوریا کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے جب کہ جنوبی کوریا نے بھی جنگی مشقیں شروع کردیں۔ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے دھمکی دی ہے کہ اگر شمالی کوریا کی جانب سے […]
-
شمالی کوریا کے تجربات: عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا
شمالی کوریا کے تجربات: عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا شمالی کوریا کے ایٹمی تجربوں کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک فیصد اضافے کے بعد ایک سال کے دوران بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پیر کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک فیصد اضافے کے ساتھ 1338 اعشاریہ 36 ڈالرز فی […]
-
شمالی کوریا کا جدید ہائیڈروجن بم تیار کرنے کا دعویٰ
شمالی کوریا کا جدید ہائیڈروجن بم تیار کرنے کا دعویٰ سرکاری خبر رساں ایجنسی کی جانب سے کم جونگ ان کی ہائیڈروجن بم کا معائنہ کرتے ہوئے تصویر بھی جاری کی گئی ہے سیول … شمالی کوریا نے جدید ترین ہائیڈروجن بم تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا ۔ بم بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے […]
-
کراچی :شیرشاہ میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے شیرشاہ میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق اور ایک جھلس گیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ افراد جھولے والے تھے اور وہ شیر شاہ جناح روڈ سے جھولا لے کر گزررہے تھے اس دوران جھولا پہلے سے ٹوٹے بجلی کے تار سے ٹکرا گیا ۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے […]
-
ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کی امداد روک دی، نئی شرائط لگا دیں
ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سے وعدہ شدہ 225 ملین ڈالر کی فوجی امداد روکتے ہوئے نئی شرائط عائد کردیں ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس کو اس بات سے آگاہ کیا ہے کہ اس نے عسکری امداد کی مد میں پاکستان کے لیے 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر […]