اھم خبریں

عید الاضحی آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے

  • ملک بھر میں عیدالاضحی کا تہوار آ ج مذہبی جوش و خروش اور دینی جذبہ کے تحت منایا جائے گا۔ کروڑوں فرزندان اسلام سنت ابراھیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کریں گے۔ نماز فجر کے بعد ملک بھر میں سینکڑوں چھوٹے بڑے نماز عید کے اجتماعات منعقد ہونگے۔امت مسلمہ کی یک جہتی اور […]

  • شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی سفارش

    شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی سفارش وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور ان کے تمام منقولہ، غیرمنقولہ اثاثے منجمد کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے: نیب ذرائع لاہور: قومی احتساب بیورو لاہور نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کے بچوں اور اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس نیب […]

  • مسلمان حکمران قرآن کے مطابق حکمرانی کریں، خطبہ حج

    مسلمان حکمران قرآن کے مطابق حکمرانی کریں، خطبہ حج عرفات(ملت آن لائن)سعودی عالم دین شیخ ڈاکٹر سعد بن ناصر الشتری نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ مسلمان حکمران قرآن کے مطابق حکمرانی کریں۔ دنیا بھر سے آئے بیس لاکھ سے زائد عازمین حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کے لئے میدان عرفات میں جمع […]

  • کراچی میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش جاری،2 افراد ہلاک

    کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ، کئی اہم سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کلفٹن بلاک 5 ، گلستان جوہر،نارتھ کراچی ،نا ظم آباد سمیت شہر کے کئی علاقو ں میں بجلی معطل ہے۔ […]

  • پاکستان امریکا کا نہیں، ہم اس کے محتاج ہیں ، سابق سی آئی اے سربراہ

    پاکستان امریکا کا نہیں، ہم اس کے محتاج ہیں، سابق سی آئی اے سربراہ نیویارک(آن لائن)امریکی سی آئی اے کے سابق سربراہ مائیکل موریل نے واضح کیا ہے کہ پاکستان امریکا کا نہیں، ہم اس کے محتاج ہیں ۔ ایک انٹرویو میں امریکی سی آئی اے کے سابق سربراہ مائیکل موریل نے کہا کہ امریکا […]

  • نوازشریف بیگم کی تیمارداری کے لیے لندن روانہ

    نوازشریف بیگم کی تیمارداری کے لیے لندن روانہ لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی تیمار داری کے لیے لندن روانہ ہوگئے ہیں. وہ ایک ہفتے میں وطن واپس لوٹ آئیں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوگئے ہیں، […]