پاناما بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کودل کو دورہ؛ ہسپتال منتقل لاہور: سپریم کورٹ کے سینئیر ترین جج اور پاناما کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کودل کو دورہ پڑا ہے جس کے بعد انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے […]
اھم خبریں
پاناما بینچ کے سربراہ جسٹس آصف کھوسہ کودل کو دورہ؛ ہسپتال منتقل
-
آپ ایک ماریں گے تو میں دو مارونگا۔ آپ دو تو میں چار مارونگا۔سردار عتیق:راجہ فاروق
آپ ایک ماریں گے تو میں دو مارونگا۔ آپ دو تو میں چار مارونگا۔سردار عتیق:راجہ فاروق مظفرآباد(ملت آن لائن) وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف متنازعہ بیان پر نااہلی کا ریفرنس مسترد کردیا گیا۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزيشن لیڈر سمیت دیگر جماعتوں نے اسپیکر اسمبلی کے پاس وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے خلاف […]
-
ٹرمپ کی دھمکیوں کیخلاف عوام سراپا احتجاج، قبائلی علاقوں میں بھی مظاہرے
پشاور(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے خلاف ملک بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان پر نئی الزام تراشی پر قبائلی علاقوں سمیت ملک بھر کے عوام نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی دھمکیوں کی مذمت کی۔ […]
-
وزیراعظم ستمبر کے تیسرے ہفتے میں امریکا جائیں گے، ذرائع
وزیراعظم ستمبر کے تیسرے ہفتے میں امریکا جائیں گے، ذرائع اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ستمبر کے تیسرے ہفتے میں امریکا جائیں گے۔ افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لیے امریکا کی نئی پالیسی اور امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان پر الزامات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں […]
-
بنوں میں آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی(ملت آن لائن) ایف آر بنوں جانی خیل میں پاک فوج کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف آر بنوں جانی خیل کے قریب خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا تو علاقے میں موجود دہشت گردوں نے فورسز پر فائرنگ […]
-
نیب کا آصف زرداری کی بریت کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل کا فیصلہ
نیب کا آصف زرداری کی بریت کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل کا فیصلہ اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے اثاثہ جات ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کی بریت کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت نے ہفتے کے روز پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر مملکت […]