سندھ کے لٹیروں کا سردار آصف زرداری ہے، عمران خان سکھر: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ کے چوروں کا سردار آصف زرداری ہے جس کا پاکستانی سیاست کے گاڈ فادر نواز شریف کی طرح مقابلہ کروں گا۔ سکھر میں جلسے عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف […]
اھم خبریں
سندھ کے لٹیروں کا سردار آصف زرداری ہے، عمران خان
-
سپرپم کورٹ کے غلط فیصلے سے ملک کو نقصان ہوا،وزیراعظم
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ریکوڈک سے متعلق غلط عدالتی فیصلے سے ملک کو نقصان پہنچا، ہمیں متعلقہ کمپنی کو ادائیگی کرنا پڑے گی۔ وزیراعظم نے ریکوڈک منصوبے سے متعلق سینٹ کو ان کیمرا بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ ریکوڈک منصوبے پر فیصلہ […]
-
ماریہ کو زندگی بھر کا ساتھی بنایا۔بلاول بھٹو کاعدالت میں بیان
اسلام آباد(ملت آن لائن)ہائی کورٹ نے سکھر کے رہائشی بلاول بھٹو کو اپنی نومسلم بیوی ماریہ کے ساتھ زندگی گزارنے کی اجازت دے دی۔اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا اور بلاول بھٹو سے اسلامی طریقے سے نکاح کیا۔ بلاول بھٹو نے کمرہ عدالت میں بیان دیا کہ میں نے ماریہ کو زندگی بھر کا ساتھی […]
-
تاریخ میں ایسے فیصلوں کو تسلیم نہیں کیا گیا نواز شریف
تاریخ میں ایسے فیصلوں کو تسلیم نہیں کیا گیا نواز شریف پانامہ لیکس فیصلے پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے دس سوالات اٹھائے ہیں
-
تعلقات بچانے کیلئے پاکستان اور امریکا کے بیک چینل رابطے
واشنگٹن(ملت آن لائن) صدرڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ انتہائی تنقیدی خطاب کے بعد جب پاکستان اور امریکا کے درمیان سفارت کاری کو شدید مشکلات کا سامنا ہے وہیں دونوں ممالک نے کلیدی امور میں اپنے اختلافات دور کرنے اور تعلقات بچانے کیلئے بیک چینل رابطے قائم کر لیے ہیں۔ رواں ماہ کے شروع میں سابق سفارتکاروں، […]
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ شائع نہ کرنے پر پنجاب حکومت سے جواب طلب
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ شائع نہ کرنے پر پنجاب حکومت سے جواب طلب لاہور (ملت آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ شائع نہ کرنے پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ 17 جون 2014 کو لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پولیس اور عوامی تحریک کے کارکنان کے درمیان تصادم ہوا تھا […]