اھم خبریں

ورلڈ الیون پاکستان میں‌نئی سیریز کا آغاز اگلے ماہ ،15،12،13ستمبر کو ہوگا

  • وزیر خارجہ خواجہ آصف امریکا نہیں جارہے، ذرائع

    اسلام آباد: امریکی صدر ٹرمپ کے پاکستان پر الزامات کے بعد وزیر خارجہ خواجہ آصف امریکی نہیں جارہے۔حکومتی سطح پر تفصیلی غور کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیر خارجہ امریکا نہیں جائیں گے۔ امریکی صدر نے جنوبی ایشیا اور افغانستان سے متعلق نئی پالیسی کے اعلان پر پاکستان پر الزامات عائد کیے تھے […]

  • پاکستان نے امریکی الزامات کو سختی سے مسترد کردیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت 5 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والا قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ختم ہوگیا۔ امریکی صدر نے افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لیے نئی پالیسی کے اعلان پر پاکستان پر سنگین الزامات عائد کیے تھے جس کے پیش نظر وزیراعظم کی زیرصدارت قومی […]

  • رینجرز نے متحدہ کے مقتول قرار دیئے گئے کارکن کو زندہ پیش کر دیا

    کراچی(ملت آن لائن) سندھ رینجرز نے ایم کیوایم لندن کی جانب سے مقتول قرار دیئے جانے والے کارکن کو زندہ پیش کر دیا۔ ایم کیوایم لندن کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ایم کیوایم لندن نے رینجرز پر الزام عائد کیا تھا کہ رینجرز نے ان کے کارکن محمد یوسف ٹھیلے والا کو گرفتار کرکے ماورائے […]

  • چین کے بعد روس بھی پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگیا

    ماسکو(ملت آن لائن)روسی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان پر ضرورت سے زیادہ دباؤ ڈالنے سے خطے کی مجموعی سیکورٹی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ چین کے بعد روس بھی امریکی صدر کی الزام تراشیوں کے خلاف پاکستان کی حمایت میں بول اٹھا، روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف کی جانب […]