بیجنگ(ملت آن لائن)چین نے ایک بار پھر واضح الفاظ میں امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے پاکستان کے سیکیورٹی خدشات اور سالمیت کا احترام کرنا چاہیے۔ چینی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کے بعد چینی حکومت میں امورِ خارجہ سے متعلق اعلیٰ ترین عہدیدار یانگ جی چی نے […]
اھم خبریں
امریکا پاکستان کی سالمیت کا احترام کرے، چین کا انتباہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس شروع
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں شروع ہوگیا۔ امریکی صدر نے افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لیے نئی پالیسی کے اعلان پر پاکستان پر الزامات عائد کیے تھے پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے جب کہ امریکا کی جانب سے پاکستان […]
-
ٹرمپ صاحب !میرے پاس آپ کے اعتراضات کا جواب نہیں۔۔اسداللہ غالب
امریکی صدر ٹرمپ اگر ٹھیک تیرہ گھنٹے پہلے تقریر کر لیتے تو انہیں ہمارے فوجی ترجمان تمام اعتراضات کا شافی جواب دے سکتے تھے۔ میں اور باقی پاکستانی عوام حقائق سے بے بہرہ اور نا بلد ہیں۔اس لئے ٹرمپ کے کہے ہوئے کو سچ ماننے کے سوا ہمارے پاس کوئی چارہ کار نہیں۔ ٹرمپ کا […]
-
وزیراعظم شاہد خاقان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔
اجلاس میں امریکا کی نئی پاک افغان پالیسی پر پاکستان کی جوابی حکمت عملی اور موثر ردعمل دینے کے امور پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں وزارت خارجہ اور سکیورٹی اداروں کی جانب سے بریفنگ بھی دی جائے گی، اجلاس میں کمیٹی کے ارکان، دفاع، خارجہ، خزانہ، داخلہ کے وفاقی وزرا، چیئرمین جوائنٹ […]
-
امریکا سے کسی مالی اور عسکری امداد کی کوئی ضرورت نہیں، آرمی چیف
اسلام آباد(ملت آن لائن)سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امریکا سے کسی مالی اور عسکری امداد کی کوئی ضرورت نہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے […]
-
پاکستان نے رویہ نہ بدلا تو کارروائی کریں گے، ٹلرسن
واشنگٹن(ملت آن لائن) امریکی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ واضح کرچکے ہیں کہ دہشت گردوں کے ٹھکانے جہاں بھی ہوں گے امریکہ انہیں نشانہ بنائے گا۔ امریکہ کے وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن نے خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان نے طالبان اور دیگر شدت پسند گروہوں کے ٹھکانے ختم نہ کیے تو […]