اھم خبریں

بیگم کلثوم نواز کو بلڈ کینسر۔ نواز شریف جلد لندن جائیں گے۔ سعد رفیق

  • لندن(ملت آن لائن)برطانیہ میں ڈاکٹر نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کو بلڈ کینسر لاحق ہے جس کے بعد انہیں کینسر اسپیشلسٹ کو ریفر کر دیا گیا ہے۔ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی بیگم صاحبہ کی عیادت ا ور علاج کے لئے جلد لندن […]

  • برطانوی ڈاکٹرز نے کلثوم نواز کو بلڈ کینسر کی تصدیق کردی

    لندن(ملت آن لائن)برطانیہ میں ڈاکٹر نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کو بلڈ کینسر لاحق ہے جس کے بعد انہیں کینسر اسپیشلسٹ کو ریفر کر دیا گیا ہے۔ گذشتہ روز ملنے والی اطلاعات میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو […]

  • نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم کا جائزہ

    لاہور(ملت آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم کا جائزہ لیا گیا۔ جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پرویز رشید، خواجہ سعد رفیق، خواجہ حارث، رانا مقبول، امجد پرویز اور […]

  • وفاقی کابینہ کا امریکی پالیسی پرتمام دوست ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی کابینہ نے تمام دوست ممالک کو امریکی پالیسی سے متعلق اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہےاور اس سلسلے میں وزیراعظم آج سعودی عرب کا دورہ بھی کریں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں جنوبی ایشیا سے متعلق نئی […]

  • عمران خان کا کلثوم نواز کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو گلے کا کینسر تشخیص ہونے پر ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں بیگم کلثوم نواز کی تصویر شیئر […]

  • امریکا کی پاکستان کو نان نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کی دھمکی

    واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن بھی صدر ٹرمپ کے نقش قدم پر چل پڑے اورپاکستان کو نان نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کی دھمکی دیدی ۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے واشنگٹن میں افغان پالیسی پر میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نان نیٹو اتحادی ہے اور امریکی فوج سے قریبی […]