اھم خبریں

اللہ شہباز شریف سلامت رہیں…کالم اسداللہ غالب

  • اللہ شہباز شریف سلامت رہیں…کالم اسداللہ غالب اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے۔ عجب وقت آیا ہے کہ مجھے اب دعایئہ کالم لکھنے پڑ رہے ہیں۔ اس وقت جب میں یہ سطور لکھ رہا ہوں، ہزاروںمیل دور سویڈن کے دارلحکومت اسٹاک ہوم کے ایک ہسپتال میں فرشتہ صفت ڈاکٹر امجد ثاقب آپریشن ٹیبل پر […]

  • بیجنگ(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کڑی تنقید کے بعد چین پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگیا۔ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین اور پاکستان ایک دوسرے کو بہترین دوست سمجھتے ہیں اور دونوں ممالک کے ایک دوسرے کے ساتھ سفارتی، معاشی […]

  • حکومت کا آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم کا اعلان

    اسلام آباد(ملت آن لائن) حکومت نے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم کا اعلان کردیا ہے۔آئین کے آرٹیکل 62 میں نااہلی کی مدت کا کوئی ذکر نہیں قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحات بل کی منظوری کے دوران وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم کا اعلان […]

  • انتخابی اصلاحات بل کثرت رائے سے منظور

    اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحات بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔اجلاس کے دوران بل پر شق وار منظوری لی گئی اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد نے انتخابی اصلاحات بل 2017 منظوری کے لئے پیش کیا۔ اجلاس کے […]

  • امریکا اپنی ناکامی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال رہا ہے، عمران خان

    بنی گالہ(ملت آن لائن) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکی الزام پاکستانی حکومت کی لیے ایک سبق ہے کہ کبھی ڈالروں کے لیے پرائی جنگ کو اپنے آنگن تک نہیں لانا چاہیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے خلاف الزام تراشی پر چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے […]

  • افغانستان کو امریکا کا قبرستان بنادیں گے، طالبان کا ٹرمپ کو انتباہ

    کابل(ملت آن لائن)افغان طالبان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ اگرامریکی افواج نہ نکالی گئیں تو افغانستان کو امریکیوں کا قبرستان بنادیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مزید ہزاروں فوجیوں کو افغانستان بھیجنے کی منظوری دیے جانے کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد […]