بیجنگ(ملت آن لائن) چین نے امریکا پر واضح کیا ہے کہ عالمی برادری کو پاکستان کی انسداد دہشت گردی اقدامات کو تسلیم کرنا چاہیے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چنینگ نے امریکی صدر کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان فرنٹ لائن پر رہا […]
اھم خبریں
عالمی برادری پاکستان کے انسداد دہشتگردی اقدامات تسلیم کرے، چین
-
ایم کیوایم پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس، بڑی جماعتوں کا بائیکاٹ
کراچی(ملت آن لائن) ایم کیوایم پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس کا بڑی جماعتوں نے بائیکاٹ کردیا ۔کانفرنس کا ایجنڈا سامنے نہیں آیا پیپلزپارٹی، پاکستان تحریک انصاف، جماعت اسلامی، عوامی نیشنل پارٹی، جے یو آئی (ف) نے ایم کیوایم پاکستان کی اے پی سی کا بائیکاٹ کیا ہے۔ جب کہ مسلم لیگ کے دھڑے، فنکشنل لیگ […]
-
نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر وفاق سے جواب طلب
لاہور(ملت آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر وفاق سے جواب طلب کرلیا۔ خدشہ ہے کہ نیب ریفرنس پر گرفتاری سے بچنے کے لیے نوازشریف بیرون ملک چلے جائیں گے لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی بیرسٹر اقبال […]
-
مسلم لیگ کے اآشیا انے کو بکھرنے سے بچایئے….اسداللہ غالب
پاکستان کے استحکام کی ضمانت سیاسی جمہوری پارٹیوں کے استحکام ہی سے مل سکتی ہے۔ سینتالیس میں مسلمانان برصغیر آل انڈیا مسلم لیگ کے پرچم تلے متحد تھے اور پاکستان کے قیام کامعجزہ عمل میں آ گیا۔ ستر میں بھانت بھانت کی بولیاں بولی جا رہی تھیں اور پاکستان دو لخت ہو گیا۔ آج کا […]
-
وکلا کا کل پنجاب اور سندھ میں ہڑتال کا اعلان
لاہور(ملت آن لائن)ہائی کورٹ کے باہر وکلا پر شیلنگ کے خلاف کل پنجاب اور سندھ کے وکلا نے کل عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ لاہور ہائی کورٹ نے عدالت عالیہ کے باہر وکلا کے احتجاج کے دوران پولیس کی شیلنگ کے خلاف منگل کو ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ اس سلسلے […]
-
آپریشن خیبرفور مکمل کرلیا، ترجمان پاک فوج
اسلام آباد(ملت آن لائن)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آپریشن خیبر فور مکمل کرلیا گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ آپریشن خیبر فور مشکل تھا جس کے دوران 2 جوان شہید اور 6 زخمی ہوئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق 15 […]