لاہور(ملت آن لائن)ہائی کورٹ کے باہر اور مال روڈ پر وکلا اور پولیس کے درمیان تصادم کے بعد وکلا نے غیر معینہ مدت تک احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے دھرنا دے دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ملتان ہائی کورٹ بار کے صدر اور سیکریٹری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہونا تھی، صورت […]
اھم خبریں
لاہور ہائیکورٹ واقعے کے بعد وکلا کا مال روڈ پر دھرنا
-
ایم کیوایم کی پی ایس پی اور مہاجر قومی موومنٹ کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت
کراچی(ملت آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے پاک سرزمین پارٹی اور مہاجر قومی موومنٹ کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے عامر خان، فیصل سبزواری اور کامران ٹیسوری پر مشتمل وفد نے پاک سرزمین پارٹی کے دفتر کا دورہ کیا۔ پاک سرزمین پارٹی کے حفیظ […]
-
عمران کیخلاف ایسا کوئی کیس نہیں جس میں وہ نااہل ہو جائیں، بابر اعوان
اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی ایسا کیس نہیں جس میں وہ نااہل ہو جائیں۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن میں نواز شریف کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان کے […]
-
عدالت فوج کو شریف خاندان کی گرفتاری کا حکم دے سکتی ہے، خورشید شاہ
اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عدالت کے پاس آرٹیکل 190 کے نفاذ کا بھی اختیار ہےاور اگر اس کا اطلاق ہوا تو بہت خطرناک ہوگا اس کے ذریعے عدالت فوج کو شریف خاندان کی گرفتاری کا حکم دے سکتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے […]
-
نواز شریف کی سیاسی سرگرمیوں کیخلاف (ن) لیگ سے جواب طلب
اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف دائر درخواستوں پر چیرمین (ن) لیگ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 13 ستمبر تک جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی، پاکستان عوامی تحریک اور اسلام آباد کے شہری نیازانقلابی کی جانب سے نواز شریف کیخلاف دائر کردہ درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ […]
-
بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی(ملت آن لائن)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر چوہدری اظہر، سابق سی پی […]