اھم خبریں

پیپلز پارٹی نے بھی کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری چیلنج کردی

  • لاہور(ملت آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کئے جانے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما اور این اے 120 سے امیدوار فیصل میر نے کلثوم کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ […]

  • شریف خاندان کا نظر ثانی اپیل پر فیصلہ ہونے تک نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

    لاہور(ملت آن لائن) شریف خاندان نے پاناما کیس کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیلوں پر فیصلہ ہونے تک نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں ہی نظر ثانی کی تین مختلف اپیلیں دائر کی ہیں۔ […]

  • نیب ریفرنس کو تسلیم کرنے کا کوئی جواز نہیں،ذرائع (ن) لیگ

    لاہور(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کا کہنا ہےکہ سب کی رائے ہے کہ نیب ریفرنس کو تسلیم کرنے کا کوئی جواز نہیں۔شریف خاندان نیب ریفرنس کے معاملے پر وکلا سے مشاورت کررہا ہے۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے شریف خاندان سمیت اسحاق ڈار کے خلاف […]

  • نوازشریف عدالت کا فیصلہ مان کیوں نہیں لیتے، آصف زرداری

    لاہور(ملت آن لائن)پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہےکہ عدالت نے فیصلہ کر دیا تو نوازشریف مان کیوں نہیں لیتے۔ہم بھی تو ایک وزیراعظم کو ہٹا کر دوسرا لے آئے تھے۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے کہا کہ نوازشریف کے بھائی کے […]

  • اسحاق ڈار 23 اگست کو نیب کے سامنے پیش ہوں گے، نوٹس موصول

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس موصول ہوگیا۔نیب نے اسحاق ڈار کو پیش ہونے کے لیے 15 اگست کو نوٹس جاری کیا پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز دائر کرنے کا حکم دیا تھا جس کے تحت نیب کو 4 […]

  • نواز شریف کے خلاف آئین سے غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد

    کراچی(ملت آن لائن) ہائی کورٹ نے نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت آئین سے غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی گرفتاری اور ان کے خلاف آرٹیکل 6 تحت مقدمہ چلانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار نے […]