لاہور(ملت آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کمیشن رپورٹ منظر عام کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس میں آخری حد تک جائیں گے اور شریف برادران کو پھانسی ہو گی۔ لاہور میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری […]
اھم خبریں
ماڈل ٹاؤن کیس میں شریف برادران کو ہر صورت پھانسی ہو گی، طاہرالقادری
-
پاکستان میں سیاسی اور بے یقینی کا جمہوری سفر سوالیہ نشان ہے، احسن اقبال
اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوری نظام کو مختلف حربوں سے ہٹایا گیا جس کی وجہ سے ملک میں سیاسی اور بے یقینی کا جمہوری سفر سوالیہ نشان ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 70 سال کے دوران […]
-
شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز قائم کرنے کیلئے 2 ٹیمیں تشکیل
اسلام آباد(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف خاندان کے خلاف 4 ریفرنس قائم کرنے کیلئے 2 مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ خیال رہے کہ پاناما کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا تھا جس میں نیب حکام کو 6 ہفتوں کا […]
-
نواز شریف حسین نواز اور حسن نواز اٹھارہ اگست کو نیب میں طلب
-
قائد اعظم کی خدمت اقدس میں حاضری۔۔اسداللہ غالب
بسم اللہ…کسی معروف قومی یا عالمی شخصیت کی وفات پر اخبار میں تعزیتی شذرہ لکھا جاتا ہے مگر یہ ادارتی صفحے پر شائع ہوتا ہے۔ مگر27 نومبر1948 کوایک ہوائی حادثے کی خبر نوائے وقت کے صفحہ اول پر نمایاں ابداز میں شائع ہوئی تو ساتھ ہی ایک باکس میں رفیع بٹ کی حادثاتی موت پر […]
-
وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس جاری
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس کے دوران سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی حالیہ دورہ افغانستان پر بریفنگ دی۔ ذرائع نے جیو نیوز کو تہمینہ جنجوعہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان، افغانستان کے امن، استحکام کیلئے اصولی موقف پر قائم ہے […]