لاہور(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ق) کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ (ن) لیگ کے 70 ارکان قومی اسمبلی بڑا فیصلے کرنے کےلیے تیار ہیں۔ کراچی روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ستر […]
اھم خبریں
ن لیگ کے 70 ایم این اے ہم سے رابطے میں ہیں، چوہدری شجاعت
-
نیب کو اراکین سندھ اسمبلی کیخلاف انکوائری جاری رکھنے کا حکم
کراچی(ملت آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو کو اراکین سندھ اسمبلی اور بیورو کریٹس کے خلاف انکوائری جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں نیب کا اختیار ختم کرنے سے متعلق […]
-
این اے 120 میں ضمنی انتخاب؛ نوازشریف کے کاغذات نامزدگی مسترد
لاہور(ملت آن لائن)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے مقرر کردہ ریٹرننگ افسر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے ہیں۔ لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 پر ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات ناگزدگی کا عمل دوسرے دن بھی جاری رہا۔ ریٹرننگ افسر محمد […]
-
تحریک انصاف کی غیرملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ۔ آج ہی سنایا جائے گا۔
اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی غیرملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے تحریک انصاف کی غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کی۔ سماعت شروع ہوئی تو تحریک انصاف کے وکیل انور منصور نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ […]
-
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان عوامی تحریک کو مال روڈ پر دھرنا دینے سے روک دیا
لاہور(ملت آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان عوامی تحریک کو مال روڈ پر دھرنا دینے سے روک دیا۔پاکستان عوامی تحریک نے 16 اگست کو مال روڈ پر دھرنا دینے کا اعلان کیا تھا پاکستان عوامی تحریک نے 16 اگست کو مال روڈ پر دھرنا دینے کا اعلان کیا تھا جس کے خلاف انجمن تاجران کے رہنما […]
-
نواز شریف کا عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے کا فیصلہ
لاہور(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ مسلم لیگ (ن) نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں بیگم کلثوم نواز کو ہی اپنا امیدوار مقرر کردیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کا غیررسمی مشاورتی اجلاس رائیونڈ میں ہوا […]