اھم خبریں

مقبوضہ کشمیر میں 80 روز بعد بھی صورتحال بدستور کشیدہ

  • سرینگر: کشمیری رہنما برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اور جنگی جرائم کا ایک ایسا سلسلہ شروع ہوا ہے جو کسی بھی صورت تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے جب کہ وادی میں بدستور تقریبا 3 مہینے سے کرفیو نافذ ہے۔ نہتے کشمیریوں پر پیلٹ گن، پاوا شیل […]

  • بھارت نے سمجھوتہ ایکسپریس کو اٹاری آنے کی اجازت دے دی

    لاہور: (مانیٹرنگ نیوز) بھارت نے سمجھوتہ ایکسپریس کو اٹاری آنے کی اجازت دے دی ہے۔ انڈین ریلوے کی جانب سے پاکستان ریلوے حکام کو درخواست کل سمجھوتہ ایکسپریس معمول کے مطابق روانہ کی جائے۔ پاکستان ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس کل دونوں جانب سے معمول کے مطابق چلے گی۔ کل صبح آٹھ […]

  • جہا نگیر تر ین نے مسئلہ کشمیر پر وزاعظم کے موقف کی حمایت کر دی

    پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور ہمیں خوشی ہے ملک کی سرحدیں محفوظ ہیں‘کشمیر اور پاکستان کے در میان بنیادی مسئلہ کشمیر ہے ‘ ریاست کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں گے ‘انٹر ویو لاہور(آئی این پی)تحر یک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہا نگیر خان تر ین نے مسئلہ کشمیر پر وزاعظم نوازشر یف کے اقوام متحدہ […]

  • وزیراعظم نوازشریف کے لندن قیام میں ایک روز توسیع

    لندن(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف کے لندن قیام میں ایک روز توسیع کر دی گئی اب وہ (کل)منگل کو وطن واپس آئیں گے ۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم محمد نوازشریف کے لندن قیام میں ایک روز توسیع کر دی گئی ۔وزیراعظم اب منگل کی صبح لندن سے روانہ ہوں گے […]

  • بھارت پاکستان کا پانی بند کرنے کی تیاریاں کرنے لگا،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

    نئی دہلی(آئی این پی)اڑی حملے کے بعد بھارت پاکستان کا پانی بند کرنے کی تیاریاں کرنے لگا، نریندر مودی نے پاک بھارت انڈس واٹر معاہدے پر اجلاس (آج ) پیر کو طلب کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے اڑی حملے کے بعد الزام تراشیوں کے بعد اب پاکستان کا پانی بند کرنے کی […]

  • بھارت کا سمجھوتہ ایکسپر یس بند ش کا فیصلہ3گھنٹے بعد واپس

    پاکستانی ریلوے حکام سے رابطہ کر کے ٹرین کو آج شیڈول کے مطابق بھارت بجھوانے کی اجازت دیدی’فول پروف سیکورٹی بھی یقین دہانی کروادی لاہور(آئی این پی) بھارت نے پاکستان اور بھارت کے در میان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپر یس کی بند ش کا فیصلہ3گھنٹے بعد ہی واپس لے لیا ‘پاکستانی ریلوے حکام سے رابطہ […]