اھم خبریں

’اکتوبر 2023 سے فروری 2024 تک درآمد ہونیوالی گندم کی انکوائری نہیں کی جارہی‘وفاقی وزیررانا تنویر

  • وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے جیونیوز کو تصدیق کی کہ وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر فروری 2024 کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ اکتوبر 2023 سے فروری 2024 تک درآمد ہونے والی گندم کی انکوائری نہیں کی جارہی۔رانا تنویر کا کہنا تھا کہ […]