اھم خبریں

فواد چوہدری کےبیان پرنوازشریف کے وکلا کی عدالت سے نوٹس جاری کرنے کی استدعا

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکلا نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کا معاملہ عدالت کے سامنے رکھ دیا، جس پر عدالت نے وکلا کو تحریری درخواست دائر کرنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت میں جج ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف […]

  • شہبازشریف ‌‌اور حمزہ شہباز سمیت 8افراد کے گرد گھیر اتنگ

    لاہور:(ملت آن لائن) صا ف پانی کمپنی اسکینڈل میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز سمیت 8افراد کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا، نیب کا کہنا ہے کہ صاف پانی کمپنی سےمتعلق اہم بیانات ریکارڈ کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آگئی اور شریف خاندان کے گرد […]

  • پاک چین مشترکہ منصوبوں سے بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا: وزیراعظم عمران خان

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چین مشترکہ منصوبوں سے بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا. ان خیالات کا اظہارا نھوں نے پاکستان چین گلاس مینوفیکچرنگ کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر کیا. وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نجی شعبے میں مشترکہ منصوبوں کا خیر مقدم کرتے ہیں، اس سے معشیت […]

  • وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت بڑھانے اور ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دیدی

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں سیاسی واقتصادی صورت حال سمیت 10 نکاتی ایجنڈے کاجائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے دورہ سعودی عرب پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا اور کہاکہ […]

  • سیاسی شخصیات اور ان سے وابستہ 35 افراد کی دبئی میں جائیدادیں ہیں: ایف آئی اے رپورٹ

    اسلام آباد: ایف آئی اے نے پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق عبوری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں بتایا گیاہےکہ سیاسی شخصیات اور ان سے وابستہ 35 افراد کی دبئی میں جائیدادیں ہیں جب کہ 9 بے نامی دار افراد اور 150 امیر ترین افراد کی نشاندہی ہوئی جن کی جائیدادوں […]

  • پاکستان بھارت سے بات چیت سے نہیں گھبراتا: ترجمان دفترخارجہ

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہےکہ پاکستان بھارت سے بات چیت سے گھبراتا نہیں اور بات چیت کے ذریعے ہی معاملات حل کیے جاسکتے ہیں۔ دورۂ سعودیہ پر بات چیت دفتر خارجہ میں ہفتہ واربریفنگ دیتے ہوئے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ وزیراعظم کا دورۂ سعودی عرب انتہائی […]