اھم خبریں

شہید اسماعیل ہنیہ کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا

  • دوحہ: قطر کے دارالحکومت میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں اور آزادیٔ فلسطین کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ مسجد میں جوق در جوق جمع ہوئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد فرزند اسلام […]

  • طالبان کو واپس لانیوالے کہتے ہیں آپریشن نہیں ہونے دینگے: عطا تارڑ کا علی امین کو جواب

    اسلام آبادد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین کے بیان پر ردعمل میں کہا ہےکہ طالبان کو واپس لانے والے کہتے ہیں آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جلسوں میں کچھ کہتے ہیں، اجلاسوں میں کچھ اور، […]

  • حکومت کا تحریک انصاف پرپابندی لگانے کا فیصلہ

    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ 9 مئی کو ملکی دفاع پر حملے کیے گئے، بانی پی ٹی آئی کا خاندان 9 مئی واقعات میں ملوث تھا، بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں […]

  • وزیراعظم شہبازشریف کی شنگھائی کانفرنس میں شرکت

    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دو طرفہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک زراعت، صحت، تعلیم، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مل کر کام کریںگے، خطے میں امن اور خوشحالی کے لیے دہشت گردی کے خاتمے […]

  • افتخار نامہ—معاصرین کی نظر میں!

    افتخار احمد سندھو کسی تعارف کے محتاج نہیں، وہ کاروباری حلقوں میں بامراد ہیں۔دانشوروں کے درمیان سرمایہ افتخار ہیں۔ ان کی آپ بیتی افتخار نامہ حال ہی میں شائع ہوئی ہے۔ میں خود لکھنے والا ہوں، ناشر بھی ہوں،میں اپنے تجربے کی روشنی میں یہ دعویٰ برملا کرسکتا ہوں کہ افتخار سندھو نے کم سے […]

  • بجلی کی قیمتوں میں کمی کا واحد حل سولر انرجی ہے: چوہدری شافع حسین

    لاہور: وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین نے سولر انرجی کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کا واحد حل قرار دے دیا۔ لاہور کے نجی کالج میں تقریب میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شافع نے کہا کہ کاٹن بیج پر عائد پابندی ہٹانے اور ٹیکسز میں کمی کے لیے […]