اھم خبریں

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب اور سابق آئی جی کی معافی قبول کرلی

  • اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) پاکپتن رضوان گوندل کے تبادلے سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، سابق آئی جی کلیم امام اور احسن جمیل گجر کی معافی قبول کرلی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی […]

  • غداری کا مقدمہ:: نوازشریف کے خلاف سماعت 22 اکتوبرتک ملتوی

    لاہور:(ملت آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اورشاہد خاقان عباسی کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج کی درخواست پرسماعت 22 اکتوبرتک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف دائرغداری کے مقدمے کے […]

  • ڈی پی اوپاکپتن تبادلہ کیس:: وزیراعلیٰ اورسابق آئی جی پنجاب کاتحریری معافی نامہ جمع کرانیکی ہدایت

    اسلام آباد :چیف جسٹس نے ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس میں اپنی ناراضی کے احساسات وزیراعظم تک پہنچانے کا حکم دے دیا اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے جواب پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہے آپ کی حکومت جو ڈیلیور کرنے لگی ہے نیا پاکستان، کہا جاتا ہے جب تک پی […]

  • وزیراعظم آج سے ملک بھر میں صفائی مہم کا آغاز کریں گے

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج سے ملک بھر میں ‘کلین اینڈ گرین پاکستان’ کے نام سے صفائی مہم کا آغاز کریں گے۔ اس صفائی مہم کا آغاز ملک بھر کے تمام بڑے شہروں سے ہوگا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نے ملک کو صاف ستھرا اور ہرا بھرا رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • نوازشریف اورشاہد خاقان کی لاہورہائیکورٹ میں پیشی کاامکان

    لاہور: سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی غداری کے الزام میں کارروائی کرنے کے کیس کا سامنا کرنے آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا انٹرویو کی بنیاد پر دونوں رہنماؤں کے خلاف درخواست زیرسماعت ہے، جسٹس مظاہر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ کیس کی […]

  • جتنا شور مچانا ہے مچا لو، کوئی این آر او نہیں ہوگا: عمران خان

    جتنا شور مچانا ہے مچا لو، کوئی این آر او نہیں ہوگا: عمران خان لاہور: (ملت آن لائن) وزیرِاعظم عمران خان نے کرپشن اور لوٹی دولت کی واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم بے فکر رہے میں ان کے ساتھ جو بھی وعدے کر کے اقتدار میں آیا ہوں اسے پورا کروں […]