تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے سرکاری اجلاسوں کی صدارت کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست گزار نے یہ نکتہ اٹھایا کہ جہانگیرترین کو عدالت عظمیٰ نے نااہل قرار دے رکھاہے لہٰذا وہ سرکاری اجلاسوں کی صدارت نہیں کرسکتے۔ جہانگیر ترین کےخلاف یہ درخواست مقامی وکیل کی […]
اھم خبریں
سرکاری اجلاسوں میں نااہل جہانگیرترین کی شرکت ،لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
-
انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا اس میں کہیں ڈیل کا لفظ نہیں تھا: رانا مشہود
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہےکہ میرا کل کا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا اور اس میں کہیں ڈیل کا لفظ نہیں تھا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران رانا مشہود نے اپنےگزشتہ روز کے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میں […]
-
بڑے بڑے دعوے کرنے والے وہ کام کررہے ہیں جس سے دنیا میں پاکستان کا تماشہ بن رہا ہے،حمزہ شہباز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف باتیں کرنے والوں کا دنیا میں مذاق بن رہا ہے، بھینسوں کی نیلامی کے علاوہ اس حکومت نے کیا کیا ہے؟ حمزہ شہباز نے پنجاب […]
-
سپریم کورٹ: نواب بہاولپورکی ملکیتی زمین کے خلاف حکومتِ پنجاب کی درخواست خارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرحوم نواب بہاولپور نواب صادق محمد خان عباسی کی 3 لاکھ 12 ہزار 4 سو 40 ایکڑ وراثتی زمین کے تنازع پر لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف حکومتِ پنجاب کی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ […]
-
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے رانا مشہود کے بیان کا نوٹس لے لیا:نواز شریف
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے رانا مشہود کے بیان کا نوٹس لے لیا ہے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کے دوران نواز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ رانا مشہود کے بیان پر […]
-
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیوسےملاقات
واشنگٹن: (ملت آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی جس کے دوران دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے دوران مائیک پومپیو نے ریفارمز ایجنڈے پر عمل درآمد کے لیے نئی پاکستانی […]