اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران آج بھی حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان گرما گرمی ہوئی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شدید احتجاج بھی کیا گیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رکن ڈاکٹرعباد اللہ نے ایوان میں اظہار خیال کرتے […]
اھم خبریں
قومی اسمبلی کے اجلاس میں پرویز خٹک اور (ن) لیگی اراکین میں تلخ جملوں کا تبادلہ
-
پاکستان اور امریکا طویل عرصہ سے ایک دوسرے کے اتحادی ہیں، انہیں اپنے مضبوط باہمی تعلقات کی از سر نو تعمیر کرنی چاہئے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کو انٹرویو
واشنگٹن ۔ (ملت آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا طویل عرصہ سے ایک دوسرے کے اتحادی ہیں اور انہیں اپنے مضبوط باہمی تعلقات کی از سر نو تعمیر کرنی چاہئے، پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کے لئے سہولتیں فراہم کرنے کو تیار ہے۔ امریکی ٹی وی […]
-
ڈاکٹرعاصم حسین کو 29 روز کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت
کراچی: عدالت نے اربوں روپے کی کرپشن کے ملزم سابق وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی۔ کراچی کی احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کی جانب سے بیرونِ ملک علاج کے لیے جانے کی درخواست پر سماعت […]
-
سپریم کورٹ کاپرویزمشرف کووطن واپسی پرکسی بھی کیس میں گرفتارنہ کرنےکاحکم
سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کو وطن واپسی اور عدالت عظمیٰ میں پیش ہونے تک کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ساتھ ہی عدالت نے ایک ہفتے میں سابق صدر کی میڈیکل رپورٹ بھی جمع کروانے کا حکم دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی […]
-
تشہیری مہم کیس:: شہباز شریف نے 55 لاکھ روپے کا چیک جمع کروا دیا
اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے اپنے خلاف تشہیری مہم سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کردی، جس میں موقف اپنایا کہ بطور وزیراعلیٰ پنجاب انہوں نے جو کیا وہ نیک نیتی سے کیا۔ رپورٹ کے مطابق عدالت میں شہباز شریف کے وکلاء شاہد حامد […]
-
احتساب عدالت::اسحاق ڈارکےبینک اکاؤنٹس اورجائیداد کی نیلامی کا حکم
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس اور جائیداد کو نیلام کرنے کا حکم دیا ہے۔ احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی اسحاق ڈار کی جائیداد فروخت کرنے سے متعلق درخواست منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا […]