لاہور: الیکشن کمیشن نے جعلی حلف نامے جمع کرانے پر وزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا خان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار […]
اھم خبریں
الیکشن کمیشن کا وزیر بلدیات پنجاب علیم خان کیخلاف کارروائی کا حکم
-
بنی گالہ تجاوزات کیس:عمران خان کو بھی پراپرٹی ریگولرائز کرانا پڑے گی، چیف جسٹس
اسلام آباد: بنی گالہ میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سروےآف پاکستان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ جنہوں نے بنی گالہ میں غیر قانونی تعمیرات کیں اُن سے جرمانے لیے جائیں اور اس سلسلے میں سب سے […]
-
اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائیگا
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد فروخت سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست پر سماعت کی جس کے بعد اسحاق ڈار […]
-
سندھ میں نیب کے3اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرزنےاستعفیٰ دےدیا
کراچی: سندھ میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے 3 اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ استعفیٰ دینے والوں میں پراسیکیوٹر منصف جان، یاسر مغل اور نسیم ملک شامل ہیں۔ یہ نیب پراسیکیوٹرز شرجیل میمن، فشریز، پورٹ قاسم کرپشن اور ایس ایس جی سی سمیت دیگر اداروں میں کرپشن کیسز کی پیروی […]
-
پاکستان ٹیلی ویژن اورپارلیمنٹ حملہ کیس میں صدرعارف علوی اورشفقت محمود کی بریت کی درخواستیں دائر
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی ویژن اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کے لیے صدر مملکت عارف علوی اور وفاقی وزیر شفقت محمود نے درخواستیں دائر کردیں۔ انسداددہشت گردی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کے دوران 12 ملزمان کی جانب سے آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کی گئیں۔ […]
-
تعمیرِ 50 لاکھ گھر: وزیراعظم آئندہ ہفتے منصوبے کا اعلان کرینگے
تعمیرِ 50 لاکھ گھر: وزیراعظم آئندہ ہفتے منصوبے کا اعلان کرینگے اسلام آباد: (ملت آن لائن) حکومت نے 50 لاکھ گھر تعمیر کرنے کے لئے حکمت عملی تیارکرلی، وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے منصوبے کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق، حکومت نے فوری طور پر گھروں کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، […]