اھم خبریں

وزیر خارجہ کی واشنگٹن آمد، آج پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کریں گے

  • وزیر خارجہ کی واشنگٹن آمد، آج پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کریں گے واشنگٹن: (ملت آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیر خارجہ آج پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات اور صحافیوں کو بریفنگ دیں گے. […]

  • بہاولپور: تیز رفتار مسافر بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 9 زخمی

    بہاولپور: تیز رفتار مسافر بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 9 زخمی بہاولپور: (ملت آن لائن) مسافروں سے بھری کوچ ڈرائیور کی غفلت کے باعث بہاولپور کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 9 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے […]

  • لاہور،قصورسمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف کا شکار

    لاہور،قصورسمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف کا شکار لاہور: (ملت آن لائن) آج صبح لاہور قصور, شیخوپورہ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، خوف وہراس کا شکار شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ رچرڈ سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 درجے ریکارڈ […]

  • یوم عاشور شہدائے کربلا کی قربانی کی یاد دلاتا ہے :وزیر اعظم

    یوم عاشور شہدائے کربلا کی قربانی کی یاد دلاتا ہے :وزیر اعظم اسلام آباد (ملت آن لائن) صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے یوم عاشور پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ یوم عاشور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیاں یاد دلاتا ہے، آج کےدن ہمیں اسوہ حسینیؓ کو یاد رکھنا ہے، […]

  • پاکستان اور سعودی عرب میں 10 ارب ڈالرز کا اقتصادی پیکج طے

    پاکستان اور سعودی عرب میں 10 ارب ڈالرز کا اقتصادی پیکج طے اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان اور سعودی عرب میں 10ارب ڈالر کا اقتصادی پیکج طے پا گیا، سی پیک کے تحت گوادرمیں آئل سٹی بنایا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان نےسعودی قیادت کو ایران سے تنازع ختم کرانے کیلئے ثالثی کی […]

  • وزیرِاعظم کی ولی عہد شیخ محمد سے ملاقات، اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے پر زور

    وزیرِاعظم کی ولی عہد شیخ محمد سے ملاقات، اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے پر زور دبئی: (ملت آن لائن) وزیرِاعظم عمران خان متحدہ عرب امارات کے دورے پر پہنچ گئے، دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیرِاعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات […]