وزارت عظمیٰ کے عہدے کے لیے صدر ن لیگ شہباز شریف کے نام پر پیپلز پارٹی نے اعتراض کردیا۔ مسلم لیگ ن نے وزارت عظمیٰ کا امیدوار تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا اور کہا کہ مسلم لیگ ن کے فیصلے بلاول نے کرنے ہیں تو پیپلز پارٹی بھی اپنے فیصلوں کا اختیار شہباز شریف […]
اھم خبریں
پیپلز پارٹی نے وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف کے نام پر اعتراض کردیا
-
وزارت عظمیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی آج دن 2 بجے تک جمع کرائے جاسکیں گے
اسلام آباد: ملک کے 19ویں وزیراعظم کا انتخاب کل عمل میں لایا جائے گا جس کے لیے کاغذات نامزدگی آج دن 2 بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق وزارت عظمیٰ کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی دو بجے تک وصول کیے جائیں گے جس کے بعد تین بجے تک جانچ […]
-
نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے آغاز ہی خرید وفروخت سے کیا: حمزہ شہباز
لاہور:مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہےکہ نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے آغاز ہی خرید وفروخت سے کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ جمہوریت کا حسن ہے کہ انتخابات ہوتے ہیں، اپوزیشن کرنا بھی (ن) لیگ کے لیے کوئی نئی بات نہیں، […]
-
قومی اسمبلی کے مزید پانچ نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: (ملت آن لائن) قومی اسمبلی کے مزید پانچ نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا ۔ بدھ کو سپیکر سردار ایاز صادق نے ان ارکان سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والے ارکان میں نسیمہ چنا، عثمان ابراہیم، صاحبزادہ محبوب سلطان، امیر سلطان اور نوید ڈیرو کے نام شامل ہیں۔ حلف اٹھانے کے بعد ان ارکان […]
-
پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی انتقال کرگئے
رکن پنجاب اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ سے منتخب ملک غلام عباس کھاکھی اسلام آباد کے نجی اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ گزشتہ رات غلام عباس کھاکھی کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے یہ دوسرے رکن […]
-
ابھی وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ نہیں ہوا، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ابھی وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ نہیں ہوا۔ پنجاب میں وزیراعلیٰ کے لیے مختلف نام سامنے آرہے ہیں جن میں راجہ یاسر اور حماد اظہر کے نام شامل ہیں تاہم اس حوالے سے تحریک انصاف اب تک کوئی فیصلہ نہیں کرسکی ہے۔ قومی […]