پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کا اتحادیوں کے ساتھ نمبر 156 پر پہنچ گیا لاہور: (ملت آں لائن) 30 ارکان پنجاب اسمبلی میں سے 25 تحریکِ انصاف میں شامل، ایک آزاد رکن نے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کر لی جبکہ 4 نے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ تحریکِ انصاف کا نمبر 25 آزاد […]
اھم خبریں
پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کا اتحادیوں کے ساتھ نمبر 156 پر پہنچ گیا
-
دیکھیں گے ایم کیوایم نے پی ٹی آئی سے معاہدے میں کیا دیا اور کیا لیا: خورشید شاہ
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ آگے چل کر دیکھا جائے گا کہ ایم کیوایم نے پی ٹی آئی سے معاہدے میں کیا دیا اور کیا لیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کے ساتھ کیا […]
-
عمران خان نااہلی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے بینچ نے سماعت سے معذرت کرلی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی ڈویژن بینچ نے پاکستان تحریک اںصاف ( پی ٹی آئی ) کے سربراہ عمران خان کی کی نااہلی سے متعلق اپیل کی سماعت سے معذرت کرلی۔ رپورٹ کے مطابق این اے 53 اسلام آباد سے جسٹس اینڈ ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوارعبدالوہاب بلوچ نے عمران خان کی نااہلی سے […]
-
قرض معافی کیس: کل رقم کا 75 فیصد جمع کرانے کے آپشن پر عمل کیا جائے: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے قرضہ معافی ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہماری خواہش ہےکہ کل رقم کا 75 فیصد جمع کرایا جائے اور اس آپشن پر عمل کیا جائے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں قرضہ معاف کرانے سے متعلق ازخود نوٹس […]
-
اسمبلی میں حلف اٹھانے کے بعد دھاندلی کیخلاف احتجاج کرینگے: شہبازشریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہبازشریف کا کہنا ہےکہ قومی اسمبلی میں حلف اٹھانے کے بعد انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف سے جیل میں ملاقات کے دوران انہیں الیکشن کے بارے میں مکمل آگاہ کیا، وہ پرُعزم دکھائی دیتے […]
-
پی ٹی آئی کی رابطہ مہم مزید تیز،اختر مینگل اور اسلم بھوتانی سے رابطہ کر لیا
پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی جانب سے آج دونوں رہنماؤں سے ملاقات متوقع ہے،ملاقات میں وفاقی حکومت میں شامل ہونے کی دعوت دی جائے گی۔ پی ٹی آئی کی مرکزی حکومت سازی کے حوالے سے رابطہ مہم مزید تیز کر دی گئی ہے اسی سلسلے میں پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر سردار […]