اھم خبریں

ایم کیوایم وفاقی حکومت میں گئی تو سندھ کابینہ میں نہیں لیا جائیگا: پیپلزپارٹی

  • کراچی: پیپلزپارٹی نے حکومت سازی کے حوالے سے ایم کیوایم سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا اوراسے وفاق یا صوبائی حکومت میں سے کسی ایک کو چننے کا آپشن دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ایم کیوایم سے متعلق فیصلے سے اس کی قیادت کو آگاہ کردیا ہے جس میں بتایا گیا […]

  • پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ اور کابینہ کیلئے پی ٹی آئی کے نام سامنے آگئے

    لاہور: پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ اور کابینہ کے لیے پی ٹی آئی کے نام سامنے آگئے۔ عام انتخابات میں پنجاب میں (ن) لیگ اور تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی ہیں اور دونوں جماعتوں کی جانب سے صوبے میں حکومت سازی کے لیے رسہ کشی جاری ہے، دونوں جماعتیں سادہ اکثریت کا دعویٰ کررہی […]

  • راولپنڈی بار سے خطاب: سپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس شوکت عزیز کو شوکاز نوٹس

    اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے راولپنڈی بار سے خطاب پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت صدیقی نے حال ہی میں راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کیا تھا جس میں انہوں نے حساس ادارے پر الزامات عائد کیے تھے۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے […]

  • نازیبازبان استعمال کرنےپرپرویزخٹک نےمعافی مانگ لی

    الیکشن مہم کے دوران غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے پرپی ٹی آئی رہنما اورسابق وزیراعلی خیبرپختونخواپرویز خٹک نے معافی مانگ لی۔ الیکشن مہم کے دوران غیر اخلاقی زبان استعمال کرنےکےمعاملےپرالیکشن کمیشن طلبی پر پرویزخٹک کےوکیل پیش ہوئے۔ وکیل نے موقف اپنایا کہ پرویز خٹک نے جو کہا وہ غیراختیاری تھا۔الیکشن کمیشن کوبتایاگیاکہ پرویزخٹک نے غیرمشروط […]

  • مسلم لیگ (ن) کو متحد رکھنے کیلئے شہباز شریف کی کوششیں تیز

    لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزماڈل ٹاؤن میں پارٹی کو متحد رکھنے اور پارٹی میں فارورڈ بلاک بننے کی افواہوں کو رد کرنے کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی نشستوں پر منتخب ہونے والے 129 میں سے 121 ارکان نے شرکت کی۔ اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء […]

  • این اے60پرانتخاب ملتوی کرنےکانوٹیفیکشن کالعدم قرار،سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ نےاین اے60 راولپنڈی پرالیکشن ملتوی کرنےکانوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا۔ این اے 60 راولپنڈی میں الیکشن التواء کےخلاف شیخ رشید کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے این اے60 پرانتخاب نئے سرے سے کرانے کا حکم الیکشن کمیشن کودےدیاہے۔ سپریم کورٹ نے اس حلقےپرانتخاب ملتوی کرنےکانوٹیفکیشن کالعدم قراردیاہے۔سپریم کورٹ نے […]