لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 106 فیصل میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا ثنااللہ کی جیت برقرار ہے جب کہ عابد شیرعلی کی نشست پر ووٹوں کی گنتی کا عمل آج بھی جاری رہے گا۔ تحریک انصاف کے رہنما نثار جٹ کی درخواست پر این اے […]
اھم خبریں
راناثنااللہ کی جیت برقرار، عابد شیر علی کی نشست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی
-
طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل (2 اگست کو) سُنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے طلال چوہدری کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یکم فروری کو عدلیہ مخالف تقریر پر […]
-
پی ٹی آئی کا بلوچستان میں وزرات اعلیٰ کے لیے جام کمال کی حمایت کا اعلان
رہنمابلوچستان عوامی پارٹی کےمرکزی صدر جام کمال خان کی بنی گالہ آمد ہوئی ان کے ساتھ بلوچستان کے4رکن قومی اسمبلی بھی زبیدہ جلال،خالدمگسی،اسرارترین اوراحسان ریکی بھی وفد میں شامل تھے، چئیر مین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جام کمال کا کہنا تھا کہ عمران خان نےگرم جوشی سےخوش […]
-
ایم کیوایم کےپی ٹی آئی سے مطالبات سامنےآگئے
ایم کیوایم اور پی ٹی آئی وفد کی گذشتہ شب ملاقات ہوئی ۔ایم کیوایم نے مطالبہ کیاکہ کراچی کے 12 حلقوں کو دوبارہ کھولا جائے۔ پی ٹی آئی نے یقین دہانی کروائی کہ جو حلقہ چاہیں کھلوائیں پی ٹی آئی سپورٹ کرے گی۔پی ٹی آئی کےوفد کاکہناتھاکہ الیکشن کمیشن نے اقدامات نہ کئے توحکومتی سطح […]
-
وزیراعظم کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہی ہوگی، ذرائع
اسلام آباد: ملک کے آئندہ وزیراعظم کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوگی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد کے ڈی چوک یا پریڈ گراؤنڈ میں وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ ایوان صدر کے ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم کی حلف برداری ایوان صدر میں ہی […]
-
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کے لیے عاطف خان کا نام فائنل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا کے لیے پرویز خٹک اور عاطف خان کے درمیان مقابلہ تھا تاہم اب پارٹی چیئرمین نے خیبرپختونخوا اسمبلی قائد ایوان کے لیے عاطف خان کے نام کر فائنل کرلیا۔ ذرائع کا […]