اھم خبریں

رفح پربڑاحملہ کیا تواسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے:امریکی صدر بائیڈن

  • امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ رفح پر بڑا حملہ کیا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کو فی الحال دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی جاری ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے رفح […]