’حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی کے پاس نمبر گیم پوری‘ اسلام آباد: (ملت آں لائن) پاکستان تحریکِ انصاف نے حکومت سازی کیلئے ضروری نمبر گیم کیلئے جوڑ توڑ شروع کر دی ہے۔ پارٹی سربراہوں نے اجلاس میں عمران خان کو ہم خیال جماعتوں اور آزاد ارکان سے رابطوں پر بریفنگ دی۔ دنیا نیوز کے […]
اھم خبریں
’حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی کے پاس نمبر گیم پوری‘
-
آل پارٹیز کانفرنس نے نے اتفاق رائے سے سے انتخابی نتاج کو مسترد کرتی ہیں، دوبارہ الیکشن کو مطالبہ کرتی ہیں ، اور اسمبلی میں جا کر حلف لینے سے انکار کرتی ہیں… مولانا فضل الرحمان
-
سندھ کرپشن اسکینڈل، زرداری اور فریال سے بیانات لینے کا فیصلہ
سندھ کے سب سے بڑا منی لانڈرنگ اسکینڈل میں بینکنگ کورٹ نے پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کی سولہ اگست تک کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ آصف زرداری اور فریال تالپور سے کیس سے متعلق بیانات لینے کا اہم فیصلہ کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کی جے آئی ٹی کا اجلاس آج […]
-
تحریک انصاف کا پرویز خٹک کو دوبارہ وزیراعلی کے پی کے بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پرویز خٹک کو دوبارہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عام انتخابات میں تحریک انصاف نے وفاق اور خیبرپختونخوا میں اکثریت حاصل کی ہے جب کہ پنجاب میں بھی نمبر گیم کے ساتھ حکومت بناسکتی ہے۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اکیلے ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں […]
-
وفاق میں حکومت سازی خودکریں گے،ترجمان پی ٹی آئی
عمران خان نے وفاق میں حکومت سازی کیلئے پیپلز پارٹی سے رابطہ نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ترجمان پی ٹی آئی فوادچوہدری کاکہناہےکہ وفاق میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کے پاس مطلوبہ تعداد پوری ہے۔تحریک انصاف کو وفاقی حکومت کی تشکیل کیلئے پیپلز پارٹی کی حمایت کی ضرورت نہیں۔ فوادچوہدری نےکہاکہ تحریک انصاف خود […]
-
پنجاب میں بھی پی ٹی آئی حکومت ہوگی، ن لیگ کو اپوزیشن میں بیٹھنا ہوگا، نعیم الحق
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی ہی حکومت ہوگی اور مسلم لیگ (ن) کو اپوزیشن میں بیٹھنا پڑےگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں […]